آپ اگر پختونخواہ میں دہشتگردی کی جنگ جیتنا چاہتے ہیں تو آپ کو 5 کروڑ پختون پیچھے چاہئے اپنی فوج کے پیچھے اور ان کا میںنڈیٹ عمران خان نے سہیل آفریدی کو دیا ہے۔
آپ کو سہیل آفریدی کو ماننا پڑے گا !
عمران خان کو ماننا پڑے گا !
@Ali_MuhammadPTI

آپ کو آپ کے عہدے مبارک ہوں۔آپ کو آپکے رتبے مبارک ہوں۔ آپ کو آپ کا جاہ و جلال مبارک ہو۔ اللّٰہ نصیب کرے۔
اتنے سال ہوگئے اس جماعت میں نہ کبھی عہدوں کی سیاست کی نہ کبھی عہدہ مانگا نہ مانگونگا اور نہ ہی یہ وقت عہدوں کی کسی گھٹیا جنگ میں پڑنے کا ہے۔
وہ بھی کیا عہدہ ہوگا جو مانگ کر ملے۔
بس اتنی سی درخواست ہے جس شریف آدمی نے یہ عہدے دئیے ہیں اس کی رہائی کیلئے کوئی سنجیدہ کوشش کر لو۔ صرف علی محمد ہی نہیں پوری قوم آپ کے ساتھ ہوگی۔
آپ اگر پختونخواہ میں دہشتگردی کی جنگ جیتنا چاہتے ہیں تو آپ کو 5 کروڑ پختون پیچھے چاہئے اپنی فوج کے پیچھے اور ان کا میںنڈیٹ عمران خان نے سہیل آفریدی کو دیا ہے۔
آپ کو سہیل آفریدی کو ماننا پڑے گا !
عمران خان کو ماننا پڑے گا !
اگر آپ لوگوں کی تنقید کی وجہ سے سچی بات نہیں کرتے تو آپ کمزور آدمی ہیں۔ اگر آپ تنقید نہیں برداشت کر سکتے تو آپ سیاست میں کیوں ہیں؟ آپ جائیں اسکول چلائیں، علی محمد خان
افغانستان کے ساتھ جانا ہے یا پاکستان کے ساتھ،
تو میں آپ سے کہتا ہوں کہ آپ بھی فیصلہ کر لو بھارت کے ساتھ جانا ہے یا پاکستان کے ساتھ،
خیبرپختونخوا کا مینڈیٹ عمران خان نے سہیل آفریدی کو دیا ہے، سہیل آفریدی کو ماننا پڑے گا، عمران خان کو ماننا پڑے گا، خیبرپختونخوا عوامی مینڈیٹ کے ذریعے محمد علی جناح کے ساتھ پاکستان کا حصہ بنا تھا، اور تم آج انہیں پختونوں سے ان کا حق چھین رہے ہو؟ علی محمد خان
محسن نقوی کی جانب سے دوبارہ مذاکرات کی دعوت کو ضائع نہیں کرنا چاہیے۔ اُس رات اگر مذاکرات کامیاب ہوتے تو فجر ہونے سے پہلے عمران خان کی بہنوں، ایم پی ایز، ایم این ایز نے باہر آجانا تھا، منگل کو عمران خان تک رسائی مل جانی تھی اور سب سے اہم کے پی حکومت بچ جاتی، علی محمد خان
ہماری قیادت کو دوبارہ مذاکرات کی آفر کا موقع ضائع نہیں کرنا چاہیے۔ہم احتجاج اور مذاکرات دونوں میں کامیاب نہیں ہوئے ۔ہم نے بہت سے مواقع ضائع کیے ،آگے حل سیاسی ہی ہے۔علی محمد خان
آگے کا راستہ صرف سیاسی راستہ ہے۔ محسن نقوی اور اسپیکر نے مذاکرات کی بات کی ہے تو ہمیں یہ موقع ضائع نہیں کرنا چاہیے۔ ہماری قیادت کو اب فیصلہ سازی کی ذمہ داری لینی پڑے گی۔ ہم احتجاج یا مذاکرات دونوں میں سے کچھ بھی ابھی تک کامیاب نہیں کر سکے، علی محمد خان
اُس رات اگر مذاکرات کامیاب ہوتے تو فجر ہونے سے پہلے عمران خان کی بہنوں، ایم پی ایز، ایم این ایز نے باہر آجانا تھا، منگل کو عمران خان تک رسائی مل جانی تھی اور سب سے اہم کے پی حکومت بچ جاتی، علی محمد خان
تحریک انصاف امانت ہے اک ایسے شخص کی جس کی ساری زندگی پاکستان کیلئے گزری۔ وہ جیل کے اندر سے اپنی قوم کو دیکھ رہا ہے جس کیلئے اس نے اپنی زندگی اور اپنی خوشیاں قربان کیں۔ تحریک انصاف اس قوم کا اپنے ملک سے محبت کا دوسرا نام ہے۔ اس نام کو زندہ رکھنا ہے تابندہ رکھنا ہے۔
تحریک کے ہر اک کارکن اور ہر رہنما کو یہ سوچنا ہوگا کہ وہ کیوں اس تحریک میں ہے۔ کسی ذاتی مقصد کیلئے نہیں ہم اس تحریک کا حصہ بنے صرف پاکستان کی خاطر تاکہ یہاں انصاف کا نظام قائم ہو بس !
میرے لیئے تحریک انصاف پاکستان کو جناح کا پاکستان بنانے کیلئے اک سیاسی جدوجہد کا نام ہے۔ جہاں انصاف ہو خودداری ہو اور میریٹ ہو۔ وہ خواب جو ہمارے بزرگ اپنی آنکھوں میں بسائے ہم سے دور ہوئے ہم نے ان خوابوں کی تعبیر بننا ہے۔
ہم نے بغض سے الزام سے دشنام سے کینہ سے لالچ سے سازش سے غیبت ظلم اور کرپشن سے اس تحریک کو پاک رکھنا ہے۔
عمران خان کی خاطر کم از کم ان کے جیل سے باہر آنے تک آئیے انصاف کی اس تحریک کی حفاظت کیجئے۔
نقطہ نظر کا اختلاف دشمنی نہیں ہوتا۔ احترام کیساتھ اپنا مطمہ نظر مدلل انداز میں بیان کرنا ہی اصل سیاسی کارکن کا خاصہ ہوتا ہے۔ اتفاق و اتحاد ایمان کے بعد ہماری سب سے بڑی طاقت ہے۔
مجھے یقین ہے عمران خان کے ہاتھ کا لگایا ہوا انصاف کا یہ پودا پھلے گا پھولے گا اور قوم کو اس ۳۰ سالہ جدوجہد کا ثمر ایک مضبوط طاقتور اور اسلامی فلاحی ریاست کی صورت میں ملے گا۔ انشاءاللّٰہ
اس کے لیئے استقامت صبر حوصلہ اور سیاسی بصیرت سے کام لینا ہوگا۔
حوصلے بلند رکھیے جلد ہمارا لیڈر ہمارے بیچ ہوگا اور ہم دوبارہ اس ملک و قوم کی ترقی کا بیڑا اُٹھائیں گے۔ انشاءاللّٰہ
تب تک ۔۔۔۔۔۔۔گھبرانا نہیں ہے !
نصر من اللّٰہ و فتح قریب