چورن بیچ رہا ہے تمغہ گروپ کے پولیس نے زیادتی کی اور اس کے بعد یہ سانحہ بہاولنگر ہوا۔
جناب یہ میرے گھر کا حال پولیس اور ان کے ہمراہ نامعلوم افراد نے تین ماہ پہلے کیا تھا۔ تو کیا میں بھی مسلحہ فورس کے ہمراہ پہنچ جاتا اپنا انصاف لینے؟
پنجاب پولیس کو اپنے اہلکاروں کی اس حالت کے بعد بھی شرم نا آئے تو پاکستان کا مستقبل تاریک ہے۔ پاکستانی فوج بھی اب پنجاب پولیس ہی بن چکی ہے!
#سانحہ_بہاولنگر
اپریل 2022 میں جتنے زرمبادلہ کے زخائر PTIچھوڑ کے گئی تھی، اتنے ڈالرز تو یہ آج تک اکٹھے نہیں کر سکے۔ PTI کی حکومت جانے کے بعد ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں تھا اس بارے میں غلط بیانی کی جاتی رہی۔ محمد زبیر رہنما ن لیگ
اہم ترین
آر او کی جانب سے الیکشن نتائج بتائے جا رہے تھے جب نون لیگی اُمیدوار کے ہار کا اعلان ہوا تو انہوں نے کہا آپکو کرنل ہاشم نے وائس نوٹ بھیجا ہے واٹس اپ پر جس پر آر او کہتے میرا واٹس اپ بند ہے کون سے ہاشم کی بات کر رہے؟
آگے سے اشارہ خود دیکھیں
پنجاب کی تھیف منسٹر نے خواتین کے تحفظ کی منافقت والی ویڈیو جاری کردی، یاد رہیے یہ' تحفظ 'والی سہولت صرف تحریک انصاف کے پاکستانیوں کے لیے ہیں، باقی ن لیگ اور پپلز پارٹی پر پاکستان کا قانون نہیں لگتا۔
یہ تو سینئر فوجی افسران کے خلاف انتہائی سنگین نوعیت کے الزامات ہیں ۔ مبینہ طور پر۔ حاضر سروس افسران اگر یہ کر رہے ہیں تو ان خاتون کے الزامات کی تحقیقات کا فورم کیا ہوگا اور کون انہیں انصاف دے گا۔
کمشنر کلرک نہیں، پوری ڈویژن کی بیوروکریسی کمشنر کے ماتحت کام کرتی ہے، کمشنرز کا بیان جرم کا اعتراف ہے کہ پی ٹی آئی کا مینڈیٹ چرایا گیا: ابوذر سلمان نیازی
اگر وکلا بارز نے آئین پاکستان بچانے کی ذمہ داری نہ لی تو 2024 کے دسمبر تک سانحہ ڈھاکہ ہوچکا ہوگا،
اس بھائی نے آنے والے دنوں میں ملک کو درپیش خطرات سے آگاہ کر دیا...
ابھی اڈیالہ جیل میں علی محمد خان کی ملاقات اور باتیں
پی ٹی آئی اقتدار میں آکر فتح مکہ کی مثال کو اپنائے گی
آج 16 فروری عمران خان سے ابھی کچھ دیر پہلے ملاقات ہوئی ہے
ملاقات میں سردار لطیف کھوسہ صاحب اور محمد عامر ڈوگر صاحب بھی موجود تھے
۔ ماشاءاللٰہ صحت اچھی تھی اور ہشاش بشاش لگ رہے تھے۔ تقریبًا آدھا گھنٹہ ملاقات رہی۔ اپنے لیڈر سے اتنے عرصہ بعد ملا بہت اچھا لگا۔ مردان کی تاریخی جیت کا سن کر بہت خوش ہوئے۔
اڈیالہ میں میرے جیل کے دنوں کے احوال کا بھی ان کو پتہ تھا اور خوش تھے کہ آپ نے جوانمردی سے جیل کاٹی۔ -۔ ڈوگر صاحب کی ملتان کی جیت پہ بھی بہت خوش تھے۔ سردار لطیف کھوسہ نے خان صاحب کو کہا کہ ان کی لاہور کی جیتی ہوئی سیٹ خان صاحب کی امانت ہے جس پہ خان صاحب نے کہا کہ نہیں وہ میانوالی والی سیٹ پہ آئیں گے انشاءاللٰہ -میں اپنے لیڈر کی قدر شناسی کا دل سے شکر گزار ہوں۔ قوم کے لیڈر سے قوم کے مسائل پہ تفصیلی گفتگو ہوئی۔
انہوں نے بہت سی ضروری ھدایات دی ہیں جن سے متعلق بعد میں آپ کو آگاہ کریں گے۔ سب سے بڑی بات جو خان صاحب نے کی ہے وہ یہ ہے کہ اقتدار میں آکر فتح مکہ ماڈل پہ جائے گی۔
ہم کوئی سیاسی انتقام نہیں لیں گے بلکہ ملک و قوم کی ترقی کی خاطر ملک و قوم کو آگے لیکر جائیں گے۔ خان صاحب نے نیلسن منڈیلا کے ٹرتھ اینڈ ری کنسلیشن کا بھی حوالہ دیا کہ ملک کو آگے لے جانے کیلئے سچ ، معافی اور درگزر کی طرف جانا ہوگا۔ تحریک انصاف اقتدار میں آکر انتقام نہیں سیاسی استحکام و ترقی کی طرف پاکستان کو لے کر جائے گی۔ انشاءاللٰہ
قوم کے لیڈر کی سوچ اور بڑے دل کو سلام ہے۔
پاکستان زندہ باد
عمران خان پائیندہ باد
.