کون للکارے گا باطل کو تیرے لہجے میں
@TallalPMLN
یہ ویڈیو طلال چوہدری صاحب کہ ان دنوں کی ہے جب میاں نواز شریف صاحب کے اپنے بھی اس کے بیانیے کا بوجھ اٹھانے سے ڈرتے تھے اور طلال چوہدری میدان میں کھڑا ہو کر اس بیانیے کا دفاع کر رہا تھا
#این_اے96_طلال_کا@TallalPMLN@shahbaz339
سب سے تکلیف دہ بات
یہ لسٹ دیکھیں آج ورکر چھوڑ گیا خوشی اس بات کی نہی ٹاپ پر ہوں تکلیف اس بات کی ہے ورکر پارٹی چھوڑ گیا یہ کتنے لوگ ہوں گے ٹرینڈ میں زیادہ سے زیادہ 50 اس جماعت کے جن کا وزیر اعظم اپنا وزیر اعلی اپنا لیکن ورکر کے لئے کچھ نہی سچ بات ہے
ذرا سوچئے
@MaryamNSharif
شکریہ مظفرآباد! ❤️
مسلم لیگ ن کا عظیم الشان جلسہ
بیٹیوں، بہنوں، ماؤں، بزرگوں، نوجوانوں اور ننھے بچوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ، جنہوں نے اپنی محبت، خلوص اور بھرپور شرکت سے عزت بخشی۔
آپ کی محبت، اعتماد اور والہانہ استقبال ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
#کشمیر_کا_بیٹا_نوازشریف
آزاد جموں و کشمیر کے الیکشن میں 7 دن باقی، کشمیر کی فضاؤں میں سیاسی پارہ عروج پر ہے کارنر میٹنگز ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔۔
کل 21 جولائی کو مظفرآباد میں میاں نوازشریف اور وزیراعلی مریم نوازشریف عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کریں گے، مسلم لیگ ن کے کارکنان بھرپور جوش و جذبہ سے جلسہ کی تیاریوں میں مگن ہیں۔۔
شیر اک واری فیر 🦁 🦁 🦁
#SherInKashmir
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا نوجوانوں کے لیے ایک اور بڑا اقدام!
1 لاکھ ای بائیکس فراہم کرنے کا فیصلہ
ہر ای بائیک پر 70 ہزار روپے سبسڈی دی جائے گی
تعلیم کے سفر کو آسان، سستا اور ماحول دوست بنانے کی جانب ایک اہم قدم۔ یہ اقدام طلباء کو بااختیار بنانے اور جدید سفری سہولیات فراہم کرنے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔
یہ صرف الفاظ نہیں، ایک ماں جیسی دعا اور ایک مخلص رہنما کی شفقت ہے۔ ❤️
خوب ترقی کرو، خوب کماؤ، اپنے گھر والوں کو بھی کھلاؤ😌
وزیراعلیٰ @MaryamNSharif کا یہ انداز بتاتا ہے کہ عوام کی خوشحالی ہی ان کی اصل ترجیح ہے۔ اللہ تعالیٰ ہر محنت کرنے والے نوجوان کو کامیابی عطا فرمائے۔ آمین🤲🏻
During the verification process, CM Maryam Nawaz spoke by phone with Faisalabad’s Abdul Sattar, son of Mukhtar Ahmed, the first successful applicant selected through the computerized balloting.
Today, 30,000 families begin a new chapter, not as tenants, but as landowners. With land in their own hands, they gain dignity, independence, and the opportunity to build a better future through their own hard work.
@MaryamNSharif
Chief Minister Maryam Nawaz Sharif conducted the computerized balloting for the "Apna Khet, Apna Rozgar" Scheme.
Under the Apna Khet, Apna Rozgar Scheme, 30,000 landless families in Punjab have been allocated a total of 121,000 acres of cultivable land for 20 years.
وزیراعظم شہباز شریف نے نوجوانوں کو عالمی روزگار سے جوڑنے کے لیے سفارتخانوں، NAVTTC اور وزیراعظم یوتھ پروگرام کو ہنر، زبانوں کی تربیت اور سرٹیفیکیشن مزید مؤثر بنانے کی ہدایت دی۔ ڈیجیٹل یوتھ ہب پر 8 لاکھ نوجوان رجسٹر ہو چکے ہیں، بیرون ملک مواقع تک رسائی آسان بنائی جا رہی ہے۔
صنعتی اور تجارتی روابط کو نئی وسعت دینے کے لیے فیصل آباد چنیوٹ شاہراہ کی دونوں سمتوں پر محیط 24 کلومیٹر طویل تعمیرِ نو کا منصوبہ 10 ماہ کی ریکارڈ مدت میں پایۂ تکمیل کو پہنچ چکا ہے۔ دو بڑے شہروں کی مسافتوں کو سمیٹتی یہ جدید گزرگاہ نہ صرف عوام کے لیے محفوظ اور پرسکون سفر کی ضامن بنے گی بلکہ خطے کی معاشی ترقی کو تیز تر کرتے ہوئے خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ثابت ہوگی
@MaryamNSharif
کچھ لوگ عہدوں سے نہیں بلکہ اپنی وفاداری، کردار اور استقامت سے پہچانے جاتے ہیں۔ ہمارے عزیز دوست طاہر گجر بھی انہی لوگوں میں سے تھے، جو اپنے اہلِ خانہ کے لیے رزقِ حلال کمانے کی غرض سے سعودی عرب میں ملازمت کر رہے تھے۔ دورانِ ملازمت سر پر شدید چوٹ لگنے کے باعث وہ کچھ عرصہ وینٹی لیٹر پر زیرِ علاج رہے، مگر آخرکار اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
طاہر گجرایک بااخلاق، ملنسار اور پارٹی سے بے لوث محبت کرنے والے نوجوان تھے۔ ان کی جدائی ایک ایسا خلا ہے جو مدتوں محسوس کیا جائے گا
یہ ہے مریم نواز شریف کا پنجاب !!
فیصل آباد اینٹی سموگ گن کے زریعے عزاداروں کے جلوس کو گرمی کی شدت سے محفوظ رکھنے کے لیے خوشبو دار ٹھنڈے پانی کا چھڑکاؤ کیا جارہا ہے
@MaryamNSharif