شیر افضل مروت نے مشکل وقت میں پی ٹی آئی کیلئے کلیدی کردار ادا کیا۔۔۔ میں نے جیل میں عمران خ��ن کو شیر افضل مروت کی تعریف کرتے سنا۔۔۔ علی محمد خان۔۔۔!!!
بات سمجھ سے بالکل باہر ہے۔ عمران خان کے نام پر ۲۰۲۴ کے الیکشن اور اسکے بعد اب تک کروڑوں لوگ کھڑے ہیں ۔پھر بھی فورس اور رجسٹریشن کس مقصد کے لیے؟وسائل کا ستعمال اور بلند بانگ دعوے مسلسل جاری ہیں مگر کیا قوت اور سوچ بھی درست جگہ پر لگائی جا رہی ہے؟
کیا جے یو آئی حکومت کیخلاف بڑے احتجاج کا فیصلہ کرنے جا رہی ہے؟؟؟؟
کامران مرتضی کہتے ہیں کہ جے یو آئی موجودہ عالمی تناظر میں پاکستان کیلئے کوئی مشکل نہیں کھڑی کرے گی۔
فوج اپنا کام کر رہی ہے،،، سیاست دان اپنا رول پلے کریں۔۔۔ جنگ میں بھی امن کی بات ہوتی ہے، دونوں طرف (پاکستان اور افغانستان) کے جید علماء کو بھی اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے۔۔۔۔ علی محمد خان
ایران کا معاملہ ہو یا پاکستان اور افغانستان کا۔۔۔۔ افسوس ہے امت مسلمہ نے کوئی کردار ادا نہیں کیا۔۔۔ افغانیوں سے کہتا ہوں آپ ہمارے بھائی ہیں، ہم نے آپ کیلئے بہت قربانیاں دی ہیں، بھارت اور اسرائیل سے دور ہو جائیں۔۔۔۔ علی محمد خان