@muamir@Awais4you
مزے کی بات تو یہ ہے کہ آج
پاکستان کی سیکورٹی کو وہ لوگ بھی ٹارگٹ کر رہے ہیں جنکی اپنی سیکیورٹی پوری سیریز میں ایک جارو کو نہیں سنبھال سکی تھی 😂
#PAKvENG
@pagli_Says@Awais4you
یقین کیجیے باجا مہنگا ہے اور
پودا سستا ہے
اس لیے "پاں" کی جگہ "چھاں" کیجئے اور محرم الحرام کا احترام کیجئے
(شکریہ)
#جشن_آزادی_مبارک