دس پٹیشنیں اور آرہی ہیں کہ جیسے نوازشریف صاحب کو لندن بھیجا ہے، ویسے ہمیں بھی بھیجیں۔۔وہ سارے hardened کرمنلز ہیں۔۔مجھے بھی کسی نے کہا ہے کہ”نوازشریف والا ٹریٹمنٹ مل سکتا ہے؟“۔۔ میں نے کہا مل سکتا ہے۔آپ لندن جائیں۔۔چارہفتے کا اسٹام دیں اور پانچ سال بعد آجائیں۔۔یہ ہمارے ملک کی نظیر ہے: فیصل چوہدری
@AUKhanOfficial1@faisal_fareed
Grabbed Imran Khan by the collar. No crime.
Accountability has arrived.
Ground has answered. Salute.
More coming. On the horizon.
#جعلی_حکومت_کی_توہین_عدالت
سیاسی جماعت کے الیکشن آفس کی بجائے اور صرف ٹی وی سکرینیں دیکھنے کی بجائے صحافی صاحب اگر فیلڈ میں ہوتے پتہ چل جاتا اصل ہاتھ کس کے ساتھ ہوا ہے
الیکشن آفس اور ٹی وی سکرین کو دیکھ کر تبصرہ کریں گے تو یہی ہو گا
اس معاملے پر اسلام آباد سے لاہور تک فیلڈ رپورٹرز سے پوچھیں جنہوں نے اس دن الیکشن کور کیا تھا اپنی آنکھوں کے سامنے سب ہوتے دیکھا تھا
عمران خان نے اپنے سب سے بڑے مخالف نواز شریف کو علاج کے لیے لندن بھجوا دیا تھا اس عمران خان کو یہ شفا ہسپتال نہیں جانے دے رہے ! اسد عمر ۔۔
وہ جو سلطان صلاح الدین ایوبی نے اپنے سب سے بڑے دشمن رچرڈ دی لائن ہارٹ کے ساتھ کیا تھا کہ اس کو اپنا گھوڑا ( طبیب بھی ) بھجوا دیا تھا ! عامر ضیاء ۔
They are running the Morsi playbook step by step.
Mohamed Morsi wasn’t just lost in a courtroom—he was slowly killed through years of deliberate medical neglect, denied access to independent doctors, and isolated behind state secrecy until his body gave out.
In an interview, Salman Akram Raja @salmanAraja lays out the exact same trajectory: court orders ignored, independent medical boards blocked, and critical symptoms like blood clot and severe blood pressure spikes swept under the rug.
It's a calculated strategy. We must demand transparent, immediate medical care now.
#ContemptOfCourt
#StopTortureOnNationalHero
اس ملک میں کوئی سنجیدہ آدمی نہیں ملتا کہ جو کہے کہ میں ٹی وی چینلز کی باتوں پہ یقین کرتا ہوں 90 فیصد لوگ مجھ سے کہتے ہیں ہم ٹی وی دیکھتے ہی نہیں ! زاہد حسین ۔۔
عمران خان نے علیمہ خان کی سیاست میں متحرک ہونے پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے اور ہدایت جاری کی ہے کہ آپ خاموش رہے اور پارٹی کے معاملات میں دخل اندازی نا کرے، اس لیئے وہ کچھ دنوں سے وہ منظر نامے سے غائب ہیں۔ اسد اللہ خان
@AUKhanOfficial1#ImranKhan#AleemaKhan#PTI
اسلام آباد کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال پمز کے ایمرجنسی وارڈ کی یہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔
جہاں عام شہریوں کو ناقابلِ برداشت گرمی اور ناقص صفائی میں علاج کی سہولت میسر نہیں، وہاں سابق وزیر اعظم عمران خان جیسے اہم مریض کو علاج کے لیے لانے کی بات کی جاتی ہے