بھلوال۔ صاف ستھرا اور کرپشن سے پاک پنجاب اس شہر میں سیورج پر اربوں روپے لگ چکے ھیں۔ پیاری بہن مریم نواز معلوم کریں۔ ستھرا پنجاب اور سیورج کے ٹھیکے دار سے Land Cruiser کس نے لی ھے
@imissRukh قصور اپنا ہوتا تھوپ پولیٹیکل لوگوں پر دیتے
اپنے لئے گھر بنا رہے ہو ہر اینگل سے سوچ کر فیصلہ کرنا چاہے ۔میں اپنی زندگی کی جمع پونجی لگا رہا ہوں کیا میری سیفٹی بھی ہے یا نہیں ۔ سوسائٹیوں کے ماڑرن نام دیکھ کر ٹوٹ پڑھتے جو آبی نالوں یا دریاؤں پر قبضہ کر کے بنائے ہوئے .پارک ویو
فخر درانی نے کل سٹوری کی تھی کہ راء پاکستان کے خلاف پاکستانی اخباروں خصوصاً انگریزی اخباروں میں پاکستان مخالف کالم لکھوانے کے ستر ہزار فی کالم دے رہی،
آج انہوں نے اپنے شو میں اعزاز سید کے ہمراہ سارے قصے کو کھول دیا کہ کیسے پی ٹی آئی کے بیانیے کی آڑ لے کر راء پاکستان میں صحافیوں کو ہائر کرتی پھر ان کے ویزے لگوا کہ ان کو یوکے لے جاتی،
فخر درانی نے جب فوج کے خلاف آرٹیکل لکھنے پر آنے والے خطرات کا کہا تو انہوں نے کہا جناب فکر نا کریں ہم آپ کو پاکستان سے اک ہفتے میں نکال کر یوکے لے جائیں گے،
اب سمجھ آ رہی کہ عمران ریاض کیسے گدھے پر بیٹھ کر یوکے پہنچ گیا...!!
@KlasraRauf بے شرما دی ٹویی تے اَق جمیا
معید حرامزادے کہیا چھاویں بہواں گے
18 کروڑ معید حرامزادہ ڈکار جائے
اور انقلاب کی توقع کلاسرا سے
جتنی کلاسرا نے بے عزتی کی
کوئی انسان کا بچہ ہوتا چلو بھر پانی میں ڈوب کر مر جاتا پر جس کو مرے ہوے باپ والی بات پر ترس نہیں آیا ۔ اس پر اتنے الفاظ کہنا
میاں صاحب نے وزیراعظم کشمیر بننے والی بات یوتھیالوجسٹ صحافیوں کے لیے ہڈی پھینکی ہے جاؤ ویوز کماؤ جا کر پین پاڑو کوئی ٹاپک نہیں تم لوگوں کے پاس اس پر ہی بھونک لو 😂😂🙈🙈
@imissRukh وہ پاکستان کا بھی بننا چاے تو کون روک سکتا ؟
میاں صاحب مزاق میں بولا سب سیریس ہو گئے
یوتھیوں صحافیوں کا بھی سوچنا ہوتا میاں صاحب
انکے لئے ہڈی پھینکی میاں صاحب
جاؤ کماؤ ویوز