نہ بھاگا
نہ ٹوٹا
نہ گھبرایا
نہ جھکا
نہ ہمیں جھکنے دیا
میرا لیڈر میرے ملک میں رہتا ہے۔
اللہ پاک میرے لیڈر کی حفاظت فرمائے اور ان کو باعزت بری کرائے آمین
��ب بخیر 😴🥺🤲🏻
Good night
ہر چیز میں خوبصورت بنیں ، اپنی دوستی میں ، اپنی محبت میں ، اپنے اخلاق و آداب میں، اپنے معاملات میں ، حتیٰ کہ فاصلوں میں بھی خوبصورتی بنائے رکھیں۔ مانا کہ خوبصورت چہرہ بھی بوڑھا ہو جاتا ہے پرکشش جسم بھی ایک دن ڈھل جاتا ہے لیکن ایک اچھا انسان ہمیشہ اچھا انسان ہی رہتا ہے …