نوجوانی میں تقریروں میں یہ شعر اکثر پڑھا تھا؛
تو پرندے مار دے سرو صنوبر مار دے
تیری مرضی جسکو دہشتگرد کہہ کر مار دے
تیرا اس کے ماننے والو سے پالا پڑ گیا
جو پرندے بھیج کر لشکر کے لشکر مار دے
روایت ہے کہ ابرہہ خدائ کا دعویدار تھا۔ لیکن خلق خدا رب واحد کے کعبے کی زیارت کو جاتی تھی۔ ابرہہ کو گمان تھا کہ جب تک خانہ کعبہ سلامت ہے اسکی خدائ مشکوک ہی رہیگی۔ سو اس نے نعوذ باللہ کعبہ پر چڑھائ کا منصوبہ بنایا۔ جب ابرہہ کا لشکر مکہ کی جانب بڑھ رہا تھا تو حضور پاک کے دادا حضرت عبدالمطلب جو کہ قریش کے سردار اور خانہ کعبہ کے والی تھے، اپنے قبیلے کو لیکر مکہ سے نکل گئے۔ کسی نے پوچھا کہ اے عبدالمطلب خانۂ خدا کا کیا ہوگا؟ عبدالمطلب نے جواب دیا اللہ اس کی حفاظت کرےگا۔ اور پھر مکہ کی پہاڑیوں سے اہلِ قریش نے ابرہہ کے لشکر کو ننھی ابابیلوں کے ہاتھوں غرق ہوتے دیکھا۔ صدیوں سے قران ابرہہ کے لشکر کی بربادی پر گواہ ہے۔
عبدالمطلب کا ایمان کمزور نہیں تھا، انہیں ابرہہ کا خوف نہیں تھا۔ انہیں اللہ کی کبریائ کا یقین تھا۔ عبدالمطلب جانتا تھا یہ لڑائی عبدالمطلب اور ابرہہ کی نہیں ہے۔ ابرہہ نے جسکی بڑھائ کو چیلنج کیا تھا اس ذات کی ناپسندیدہ ترین شے شرک ہے۔
لڑائ آج بھی فقط اتنی ہی ہے کہ ہم کہتے ہیں کہ “لا الٰہ الا للہ”؛ نہیں ہے کوئ خدا اللہ کے سوا اور وہ اسکی زمین پر خدائ کے دعویدار ہیں۔
ہم کہتے ہیں ہم غیر اللہ کے سامنے نہیں جھکیں گے وہ کہتے ہیں وہ ہر اس سر کو کاٹنے پر قادر ہیں جو جھکنے سے انکاری ہے۔
ہم کہتے ہیں ہم کسی خوف و حرص کے بت کی پوجا نہیں کریں گے۔ وہ کہتے ہیں ہم اطاعت کے علاوہ کوئ اور بولی بولنے والی زبانیں کھینچ لیں گے۔
طاقت کے نشے میں دھت ابرہہ کے ہاتھیوں کے مدمقابل آج بھی وحدہ لا شریک لہُ کا کلمہ ہے۔ اور وہ ذاتِ واحد معمولی پرندوں کے ذریعے لشکر غارت کرنے پر قادر ہے۔
آج عمران خان جیل میں اسی یقین کی رسی تھامے بیٹھا جسکی بنیاد پر عبدالمطلب نے مکہ کی پہاڑیوں کا رخ کیا تھا۔ عبدالمطلب جانتا تھا اسکا اللہ ہر دنیاوی خدا سے طاقتور ہے اور اسکا ایمان تھا کہ اللہ اس ظالم کے سامنے اسکے اعتقاد اور اسکی بے بسی دونوں کی لاج رکھے گا۔ عمران خان بھی جانتا ہے کہ عبدالمطلب کا رب سچا ہے۔
آج پاکستان کی تقدیر پاکستانی قوم کے اس فیصلے سے منسوب ہے کہ وہ ہاتھیوں کے پیروں تلے کچلی گئ گھاس بنتے ہیں یا وہ پرندے کہ جنکی چونچوں میں پکڑے کنکریوں نے اللہ کے حکم سے ابرہہ کا غرور تاراج کیا تھا۔ عمران خان کی تقدیر بہرحال قوم کے اس فیصلے سے آزاد ہے۔
موجودہ کرپٹ حکمرانوں اور ان کے سہولت کاروں کا صرف ایک مقصد ہے کہ عمران خان کو ہر صورت میں راستہ سے ہٹانا ہے ان میں اتنی ہمت نہیں ہے کہ یہ الیکشن میں عمران خان کا مقابلہ کرسکیں۔
#دلاور_کی_جانبداری_نامنظور
اب نہیں تو کب؟
ہم نہیں تو کون؟
نکلو پاکستان کی خاطر
نکلو پاکستان کی خاطر
ریڈ لائن کراس ہوگئی
اب سونے کا وقت نہیں رہا اپنے اپنے گھروں سے باہر نکل کر میدان میں آنے کا وقت ہے
#BehindYouSkipper
کس کس کی خدایی کا شکایت کرے یارب
ہر موڑ پہ کچھ لوگ خدا بن کے کڑے ہے
ایین، قانون کی بالادستی کیلے آج امام انقلاب چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان صاحب کے حکم پر تحریک انصاف تحصیل خال دیر لوئر کے غیور ورکرز لبیک کہتے ہوئے جمع✌️
#istandwithconstitution#I_StandWithSupremeCourt
اگر بموں، ٹينکوں اور ميزائلوں کہ تجربے ہو گئے ہوں تو کچھ تجربے گندم، مکئى، چاول، گنا اور ديگر فصلوں کى پيداوار بڑھانے پر بھى کرليں، ملک ميں 22 کروڑ کيڑے مکوڑے ہيں، انہوں نے کچھ کھانا پينا بھى ہے، يہ دنيا ميں صرف آتشبازى ديکھنے نہيں آئے!!!
#ActiveInsafians#IAmMuradSaeed
انشاء اللہ آج شام 5 بجے تحصیل خال دیر لوئر میں تین مختلف جگہوں پر احتجاجی مظاہرے ہونگے..
1..شلفلم پل
2..گوفلم چیک پوسٹ
3..خال برکلے پل
تحریک انصاف تحصیل خال کے تمام کارکنان بھرپور طریقے سے شرکت کریں گے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#الیکشن_تو_ہوگا#StandingWithConstitution