عوامی۔نیشنل۔پاڑٹی ھری پور 25 جنوری بروز جمعہ بوقت 2 بجے گدوالیاں میں باجا خان۔بابا اور. خان۔عبدلولی خان بابا کی برسی کے سلسلے میں پروگرام۔منعقد کر رھی تمام ساتھی بروقت شرکت فرماکر اپنے قائیدین کو خراج تحسین پیش کریں شکریہ شوکت مشوانی ضلعی صدر
کسی کو یاد ہے کہ نہیں اس دن بھی ایک میدان کربلا سجا تھا پاکستان بننے کے ایک سال بعد 12اگست 1948 کو سانحہ بابڑہ رونما ہوا عبدالقیوم خان نے باچا خان کی رہائی کے لیے نکلنے والے جلوس پہ گولی چلانے کا حکم دے دیا تھا... https://t.co/8sYsDudy0s
شنکیاری ۔۔۔۔ پی کے 34 کے امیدوار سردار وقارلملک ایڈوکیٹ کی قیادت میں ھزاروں افراد اور سینکڑوں گاڑیوں پر مشمتمل ریلی سرن وییلی کیطرف رواں دواں ھے جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کی بھی مکمل حمایت حاصل ھے ۔۔۔ https://t.co/u1rPefzdps
ولی خان نے کہا تھا اسٹیبلشمنٹ کے خلاف آخری لڑائی پنجاب سے لڑی جائے گی،
مرشد نے ایک بار بتایا تھا کہ نواز شریف کے مقابل جب جتوئی صاحب وزیر اعظم کا الیکشن لڑ رہے تھے تو ولی خان نے اپنا ووٹ جتوئی صاحب کی بجائی نواز... https://t.co/GOIo3ioDkh