عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان تحصیل ناظم رزڑ (صوابی) غلام حقانی کے بھائی نبی سرور خان کی وفات پر فاتحہ خوانی اور تعزیت کررہے ہیں۔ اے این پی کے ضلعی صدر حاجی امان اللہ، جنرل سیکرٹری نوابزادہ اور دیگر ذمہ داران بھی موجود ہیں۔
#ANP | #ANPSwabi
19دسمبر کو تمام سرکاری افسران اپنا آئینی کردار ادا کریں۔اگر کسی نے بھی ہمارا مینڈیٹ چوری کرنے کی کوشش کی تو ہر کارکن کو یہ ہدایت کرتے ہیں کہ ان کا راستہ روکیں۔ اگر یہ کوشش کی گئی تو ہم ولی خان کا بتایا ہوا راستہ چنیں گے.
#Vote4ANP | #Vote4Laltain#لالٹین_پہ_ٹھپہ