بھارت میں مہم چلائی جا رہی ہے کہ کشمیر کے بعد اب بلوچستان پر وار کیا جائے اور پاکستان کو توڑا جائے، میں اُن کو بتانا چاہتا ہوں کہ میں فرزندِ میر سراج خان رئیسانی ہوں۔ بھارت کو قبرستان بنا کر رکھ دوں گا اگر جس نے بھی میرے ملک کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھا۔ کشمیری میری جان کا حصہ ہیں
عمران خان نےاقتدار میں آکرکہاکہ انہیں ملک کی حالت کاپتانہیں تھا۔پھرانہوں نےناقص منصوبہ بندی کی وجہ سےٹیم بدلی جس کی سزاہوتی ہے۔
ملک ایک انسان کی نیت/ایمان پرنہیں بلکہ کارکردگی پرچلتاہے۔
عمران خان کی تسبیح امریکہ میں کہاں تھی؟کیاوہ ڈرگئےتھےک
فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کو اس فیکٹ کو بھی نظرانداز نہیں کرنا چاہیے کہ جونہی تحریکِ عدمِ اعتماد ناکامی کا اعلان ہوا تو ایک زرداری سب پر بھاری کا نعرہ کیوں لگا۔۔