جس جس کی نظر سے یہ ٹویٹ گزرے ریٹویٹ کرے اور اس ٹرینڈ کا حصہ بنے۔
#ReleaseAdvAbdulMateen
پاکستان میں جو بھی حق کی بات کرتا ہے اور عوام کی آواز بنتا ہے اس پر دہشتگردی کے پرچے کاٹ کر غدار بنا دیا جاتا ہے۔
محترم و مکرم چیف جسٹس آف پاکستان!
پی ٹی کے الیکشن میں آپ کو کجی لگی تو انہیں دن میں تارے دکھا دیئے۔ قومی اسمبلی کی 70 اور صوبائی اسمبلیوں کی سینکڑوں سیٹوں پہ ڈکیتی کا نوٹس آپ کب لیں گے؟ پورا ملک نگاہیں جمائے کھڑا ہے۔
*براہ کرم ری ٹویٹ کیجیے