@BBhuttoZardari سرکاری ہسپتالوں میں دوائی نہیں ملتی لوگ کتا یا سانپ سے کاٹنے سے مرجاتے ہیں آپ ریجنل سندھی میڈیا دیکھیں کریں تو آپ کو پتہ چل جائے سندھ میں کیا ہو رہا ہے بتانے والے آپ کو بتاتے ہیں سندھ میں سب ٹھیک چل رہا ہے مگر ایسا نہیں ہے اس وقت سب سے بڑا مسئلا کرپشن ہے 🙏
@BBhuttoZardari سر سندھ میں کرپشن کو ٹھیک کرو ادارے تباھ ہوگئے ہیں کوئی سرکاری روڈ عمارت ٹھیک نہیں بنتی جائز کام کے بھی ہر آفیس میں رشوت کی بھرمار ہے سندھ کی ہر ٹائون کی بجیٹ عملی طور پر کاموں میں خرچ کی جائے تو سندھ ترقی کریگا کاش شھید بینظیر بھٹو ہوتی وہ ایسا سندھ نہ بناتیں جو تم نے بنایا ہے
@javerias ایٹم بم پڑے پڑے خراب ہورھے ہیں وہ عوام پر لگائیں ایسے کرپٹ ملک آئین قانون کو نہ ماننے والا ملک منافعے خوروں کا ملک رشوت خوروں کا ملک ہے ہے عام آدمی کا ملک نہیں رہا اس لیے بم لگادیں گھٹ گہٹ تڑپ کرنے سے ایک ہی بار والی موت اچھی ہے میں تو دعا مانگتا کوئی قہر نازل ہو سب ��تم ہوجائیں
@samiabrahim حکومت موجود تمام لوگ ھٹلر بنے ہوئے ہیں کوئی چھوٹا ھٹلر کوئی بڑا ھٹلر وقت ایک جیسا نہیں رہتا بڑے بڑے بادشاھ چلے گئے پر تاریخ میں اس حکومت کا عوام پر ظلم یاد رھے گا
@HamidMirPAK یا اللہ ملک میں مہنگائی کا طوفان پیدا کرنے کا سبب بننے والا پیٹرول 400 روپے آٹا 2500 سے 6000 فی من گھی 350 سے 520 کرنے والی کرپٹ حکومت کو اس میں موجود لوگوں کو تباھ برباد کردے سب کو ایسی بیماریاں دے جن کا علاج پاکستان میں نہ ، کوئی غریب کی بات ہی نہیں کرتاغریب کیا کرے،؟ میر صاحب