@rabiatalks ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
ارشد صدیقی ایڈووکیٹ کو غریب عوام کیلئے کلمہ حق بُلند کرنے کی سزا دے جارہی ہے
انشاءاللّہ یہ آواز دبے گی نہیں
فسطائیت اور بربریت اپنے تمام ریکارڈ توڑ چکی ہے! کوٹ ادو کے مظلوموں، غریبوں اور بے گناہ اسیران کی واحد مضبوط آواز، سینئر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ محمد @AOffical32659 ارشد صدیقی صاحب کو بھی اس جعلی حکمرانی کے جبر نے قید کر دیا ہے۔ جس شخص کا جرم صرف سچ کا ساتھ دینا اور مظلوم کو انصاف دلانا تھا، اسے خاموش کرنے کی یہ شومئیِ قسمت اور گھناؤنی سازش ہرگز کامیاب نہیں ہونے دی جائے گی۔ مظلوموں کا حوصلہ توڑنے والے یاد رکھیں، ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔ ارشد صدیقی صاحب اور تمام بے گناہ کارکنوں کو فی الفور رہا کرو !
@PTIofficial
فارم 47 کی وزیراعلیٰ کی ٹانگیں لڑکھڑا رہی ہیں 27 ستمبر کے لانگ مارچ سے۔ ہمارے ساؤتھ پنجاب میں بھی غیر قانونی جبری گرفتاریاں شروع کروا دی ہیں ورکرز اور پارلیمنٹرینز کی✋🏽
کروڑوں لوگوں کے محبوب لیڈر عمران خان صاحب کی بینائی چھیننے کی کوشش کرنے والوں کے برعکس، عمران خان کے سپاہی میاں شبیر علی قریشی اور ارشد صدیقی ایڈووکیٹ نے عوام کی خدمت کا بیڑا اٹھا لیا
@rabiatalks@SAQureshiPTI@PTIofficial@BarristerGohar
تم نے کروڑوں لوگوں کے لیڈر عمران خان کی بینائی چھیننے کی کوشش کی، تو اس کے M.N.A ڈاکٹر شبیر علی قریشی @SAQureshiPTI اور پی ٹی آئی کے کارکن و امیدوار@AOffical32659 ایڈوکیٹ ارشد صدیقی صاحب نے اس کے نام پر اور اس کے لیے غریب عوام میں صدقہ دیا۔ انہوں نے لوگوں کی آنکھوں کو روشنی دی! ارشد صدیقی صاحب نے اپنی جیب سے کروڑوں کا آئی کیمپ لگایا اور ایک کلینک کا افتتاح کیا، جس میں 400 سے زائد لوگوں کا مفت آنکھوں کا معائنہ ہوا اور 150 افراد کے مفت آپریشن کیے گئے۔ اس جذبے، لاکھوں لوگوں کی دعاؤں اور امیدوں کو تم کیسے شکست دو گے؟ ✌️
@PTIofficial@ImranKhanPTI
🇵🇰 یومِ آزادی 14 اگست 🇵🇰
یومِ آزادی کے موقع پر ڈیرہ محمد ارشد صدیقی پر سبز ہلالی پرچم کی پرچم کشائی کی گئی۔ اس موقع پر پاکستان کی سلامتی، خوشحالی اور ترقی و استحکام کے لیے خصوصی دعا کی گئی
ساتھ ہی عمران خان صاحب کی رہائی اور ملک و قوم کی بہتری کے لیے بھی خصوصی دعا کی گئی۔