کنور نوید جمیل بھائی کے حوالے سے سوشل میڈیا اور واٹس اپ پر چلنے والی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں،
کنور نوید جمیل بھائی نجی ہسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج ہیں،
آپ تمام دوستوں سے دُعائے صحت کی استدعا ہے،
شکریہ
#sectorB#APMSO#MQMPK
آج بروز جمعہ عارضی مرکز بہادرآباد میں کیک کٹنگ کی گئی جس سیکٹر کمیٹی سیکٹر "بی" نے شرکت کی اور کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائ کو اے, پی, ایم, ایس, او کے چوالیسوے یومِ تاسیس کی مبارک باد پیش کی۔
#44thFoundationDayAPMSO#sectorB#APMSO#MQMPAKISTAN
"ایک بار پھر جوش مار رہا ہے شہیدوں کا خون"
"۱۱جون۱۱جون"
"شہداء حق تم سے ہے وعدہ ہمارا کہ یہ جنگ جاری رہے گی جب تک باقی ہے جسم میں ایک بھی قترا خون "
۱۱جون۱۱جون
#11junecomingsoon#MQMPakistan#sectorB#APMSO
آج بروز جمعرات انچارج اے پی ایم ایس او ثاقب اعجاز بھائی و اراکینِ مرکزی کمیٹی نے کراچی کے تمام سیکٹر آرگنائزرز اور جوائنٹ سیکٹر آرگنائزرز کی میٹنگ لی، ثاقب اعجاز بھائی نے آنے والے بلدیاتی انتخابات اور یومِ تاسیس 11 جون کے حوالے سے تمام سیکٹرز میں کام کو مزید تیز کرنے کی ہدایت دی
آج بروز پیر عارضی مرکز بہادرآباد پر سیکٹر *بی* کے ذمہ داران کی میٹنگ منعقد کی گئ۔ جس میں مرکزی ارکان اے پی ایم ایس او نعمان شاہ بھائی نے نظم و ضبط اور موجودہ سیاسی ماحول میں طالبعلموں کے کردار پر سیر حاصل گفتگو کی
نؤ منتخب سیکٹر کمیٹی کے نام درج ذیل ہیں۔
1۔سیکٹر آرگنائزر : کاشف خان بھائی
2۔ سینئیر جوائنٹ سیکٹر آرگنائزر: جبران خان بھائی
3۔ جوائنٹ سیکٹر آرگنائزرز:
طلحہٰ احمد بھائی، شاہویز حق بھائی، یسار بیگ بھائی
4۔ نشرواشاعت سیکریٹری: عمر بیگ بھائ
آج بروز منگل مورخہ ۲۲مارچ۲۰۲۲ کو سینیر جوائنٹ سیکٹر آرگنائزر مرزا یسار بیگ بھائی اور سیکٹرمیمبر مرزا عمر بیگ بھائی نے سٹی کالج, سراج الدولہ کالج اور نیو کراچی مونو کے پرنسپل اور اسٹاف کو آج رات ہونے والے عظیم الشان مادرِ ملت عالمی مشاعرے میں شرکت کی دعوت دی
#sectorB#APMSO
آج بروز جمعہ 2022-01-14 کو لیاقت آباد ڈگری یونٹ میں سیکٹر ممبر ازن خان بھائی نے 15 جنورى کے احتجاج مظاھرے کے حوالے سے ہینڈ بلز تقسیم کئے اس موقع پر یونٹ کی ورکنگ کمیٹی انچارج عمیر بھائی اور اراکین کمیٹی ممبر اور کارکنان انکے ہمراہ موجود تھے
#SectorB#APMSO#MQMPakistan
اے پی ایم ایس او (سیکٹر بی) لیاقت آباد ڈگری یونٹ میں سیکٹرآرگنائزر محمد شاہ ویز بھائی جوائنٹ سیکٹرآرگنائزر جبران خان بھائی اور سوشل سیکریٹرى ازن خان بھائی نے 15 جنورى کو پریس کلب پر ہونے والے احتجاجى مظاھرےکے حوالے سےکالج کے طلبہ کوبریفنگ دى
#SectorB#APMSO#MQMPakistan
آج بروز بدھ 2022-01-12 کو لیاقت آباد ڈگری یونٹ میں سیکٹر آرگنائزر محمد شاہ ویز بھائی نے یونٹ کی ورکنگ کمیٹی آناؤنس کی اس موقع پر جوائنٹ سیکٹر آرگنائزر جبران بھائی اور سوشل سیکرٹری ازن خان بھائی انکے ہمراہ موجود تھے
#SectorB#APMSO#MQMPAKISTAN
آج مورخہ 03 جنوری بروز پیر سیکٹر آرگنائزر و اراکینِ سیکٹر کمیٹی کے ہمراه مختلف یونٹس کے زمیداران و کارکنان نے آج حسن اسکوائر پر سندھ گورنمنٹ کے جاگیردارانہ اور وڈیرانہ نظام کے خلاف ہونے والے پرامن احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی۔
#SectorB#APMSOagainstInjustices#MQMPakistan
ایم کیو ایم پاکستان نارتھ ناظم آباد ٹاؤن نے قائداعظم کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیاـ جس میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کےفاسٹ بالرمحمدسمیع، ممبرقومی اسمبلی اوسامہ قادری بھائی, اے پی ایم ایس او کے مرکزی رکن کے ہمراہ سیکٹر"بی" کى سیکٹرکمیٹی اور کارکنان نے شرکت کی۔
#SectorB#APMSO#MQMPAKISTAN
آج کریم آباد پر ہونے والے مہاجر کلچر ڈے کے پروگرام میں سیکٹر *بی* کے کارکنان کی ارکانِ رابطہ کمیٹی محمد حسین بھائی اور زاہد منصوری بھائی کے ہمراہ شرکت۔
#MQMpk@ZahidMansori@MQMPKOfficial