Federal Minister for Education Dr. Khalid Maqbool Siddiqui's participation in the "Global Digital Education Conference 2026" in Hangzhou, China.He confidently presented Pakistan's vision regarding the modern education system and artificial intelligence (AI) at the global forum.
#DigitalEducationConference2026
#ArtificialIntelligence #Hangzhou2026 #PakistanChinaPartnership
معروف ادیب، ادب نواز شخصیت اور انجمن ترقیٔ اردو کے خازن عابد رضوی کے انتقال کی خبر سن کر دلی صدمہ پہنچا۔
مرحوم اردو ادب، زبان اور تہذیب کے فروغ کیلئے گراں قدر خدمات انجام دیتے رہے۔ ان کی ادبی و سماجی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
کراچی پریس کلب پر معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر عوام کے تاریخی اجتماع نے ثابت کردیا کہ پاکستانی قوم اپنی افواج کے ساتھ متحد، پُرعزم اور ناقابلِ شکست ہے۔
میں کراچی کے عوام، کارکنان اور تمام شرکاء کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے وطن سے محبت اور قومی یکجہتی کا شاندار مظاہرہ کیا
#MaarkaEHaq
#PakistanZindabad
#MQMPakistan
MQM Pakistan Celebrate ♥️♥️
Jashan E MARKA E HAQ 🇵🇰
Digital Media Incharge Sabheen Ghoury With
Digital Media Team MQMPakistan
At Karachi Prees Club
#PakistanArmy#MQMPakistan#KarachiWalay
گزشتہ برس 9 مئی کو افواجِ پاکستان کے جوان سرخرو ہوئے اور دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں مل گئے،
کراچی کے تاجر، دانشور اور عوام افواجِ پاکستان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں، ڈاکٹر فاروق ستار
#MQMPakistan#MarkaEHaqq#PakistanArmy@DFSMQM
9 مئی 2025 "معرکہ حق" اور پاک فوج کی فتحِ عظیم کی مناسبت سے ایم کیو ایم نے ملک گیر سہ روزہ پروگراموں کا اعلان کردیا
9 مئی کو پریس کلب پر عظیم الشان عوامی اجتماع جبکہ 10 مئی کو مقامی ہوٹل میں پروقار تقاریب کا انعقاد ہوگا، ڈاکٹر فاروق ستار
#MQMPakistan#MarkaEHaqq#PakistanArmy
گزشتہ سال افواجِ پاکستان نے بھارتی دراندازی کا مؤثر اور بھرپور جواب دیتے ہوئے دشمن کے عزائم خاک میں ملا دیے۔ پوری قوم نے یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر ثابت کیا کہ ہم اپنے وطن کے دفاع کے لیے ایک ہیں۔ ضرورت پڑی تو ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت و کارکنان بھی پاک فوج کے ساتھ مل کر ملک کی سلامتی کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔
#MQMPakistan #پاک_افواج_بنیان_مرصوص
#بنیان_المرصوص
کراچی والے بانیانِ پاکستان کی اولادیں ہیں،
وطن سے محبت، قربانی اور وفاداری ہمارا فخر ہے۔
ہم اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔پاکستان کی سلامتی، خودمختاری اور وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔دشمن یاد رکھے، کراچی کا بچہ بچہ اپنی بہادر افواج کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑا ہے۔🇵🇰
ایم کیو ایم پاکستان اور حق پرست قیادت کے تعلیمی میدان میں انقلابی اقدامات
ورچوئل یونیورسٹی اور چار آئی ٹی لیب کے بعد کراچی کے پہلے دانش اسکول کا اورنگی ٹاون میں قیام
#DanishSchoolByMQMP