19 جون 1992 کراچی کے گلی کوچوں میں مہاجر بیٹوں کو ریاستی آپریشن کے زریعے ذبح کیا،جن کا مقدس لہو کئی کئی دنوں تک مٹی میں جم کر اپنے ہونے کا احساس دلاتا رہا۔ گلیوں، دیواروں، کھمبوں میں جڑی گولیاں،ہر طرف پھیلے خول اس بات کی نوید دے رہے تھے صبح ضرور ہوگی
@MQMPKOfficial@Conv_KMS
ایم کیو ایم کنفیوز نہیں، ہمارا مؤقف بالکل واضح ہے۔ صوبہ، وفاق اور بااختیار بلدیاتی نظام ہمارے تینوں مطالبات آئین اور جمہوری اصولوں کے مطابق ہیں۔
#TheKarachiDialogue#MQMPakistan#Karachi
کراچی میں آج جو کچھ بھی ترقی نظر آتی ہے وہ ایم کیو ایم ہی کی مرہونِ منت ہے،
حکیم سعید امجد صابری کے قتل سے لے کر بلدیہ فیکٹری سانحے اور اسلحہ برآمدگی تک کوئی بھی الزام عدالتوں میں ایم کیو ایم پر ثابت نہیں ہو سکا,ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
@allaboutmqm@MQMPKOfficial@Conv_KMS
یومِ تاسیس
اے پی ایم ایس او
یہ صرف ایک تنظیم نہیں بلکہ طلبہ کی آواز، شعور اور جدوجہد کی تاریخ ہے۔
ہم اپنے اسلاف کی قربانیوں اور جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
@allaboutmqm@MQMPKOfficial#APMSO_11_Jun@HarisGhouri89