الگ کونسل کیلئےمشترکہ ایکشن کمیٹی بنی گی جس میں سب ایسوسیشنز کےممبرز ہونگے۔ سب ملکر ایک پلان بنائیںگے اور آگےکا لائحہ عمل طے کریںگے۔
سب اپنے کلاس/ انسٹی ٹیوٹ اور یونیورسٹی فرینڈز کو یہ بات پہنچائےاور تیاری کریں کہ اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنا ہے اپنی فیلڈ اور اپنےمستقل کیلئے۔
2018 میں فزیوتھراپسٹس کے لیے الگ کونسل کی منظوری دی گئ تھی لیکن پی ٹی آئی کی ناہل گورنمنٹ نے اس شعبے کو بغیر سوچے سمجھے ٹیکنالوجسٹ کیٹیگری میں شامل کردیا، فزیوتھراپسٹ اس کو ریجکٹ کرتے ہیں اور احتجاج کا اعلان کریں گے۔
#ExcludePhysiotherapistsFromAHPC
We have 2 basic demands
1. Exclusion of Physical Therapy from AHPC.
2. Establishment of Independent council for Physiotherapists.
Meet our demands or be ready for a long march to Islamabad
#ExcludePhysiotherapistsFromAHPC
Whenever @ImranKhanPTI needed treatment, it was the physiotherapist who treated him and enabled him to win world cup 92. As a PM we demand Imran Khan to order establishment of independent council for Physiotherapists.
#ExcludePhysiotherapistsFromAHPC