بے حسی اور بے ضمیری کی حد ہوتی ہے مگر حکومت بلوچستان اور بلوچستان کے نام نہاد نمائندوں نے وہ حد بھی پار کیا ہے۔فزیوتھراپسٹ موت کے منہ گر رہے ہیں۔مگر حکومت اپنی بے حسی کو برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ڈاکٹر نثار کا طبیعت تشویشناک بے ہوشی کے حالت میں سول ہسپتال منتقل۔
@sakhtarmengal
ڈاکٹر جاوید بلوچ آپ مربھی جائے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ یہاں پر بلوچستان کے پیسے تو پیسے والوں کے پاس ہی جارہے ہیں secretary S&GAD اپنی بیٹی کو 17 گریڈ پہ لگایاہے اور ہمیں کہتے ہیں کہ آپ لوگوں کے بنیادی حقوق کے لیے ہمارے پاس پیسے نہیں ہیں
#SavePhysiotherapistFuture
صوبائی اسمبلی میں بیٹھے پینسٹھ ممبران چند مطالبات پر قانون سازی تو دور پندرہ دن سے تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو سننے تک تیار نہیں
جام کمال کے دور میں اپوزیشن کے غیر ضروری اخراجات بند تھے اس لئیے ہر مسلئے پر اسمبلی فلور پر تقریر جھاڑتے تھکتے نہیں تھے1/3
بلوچستان کے نام نہاد وزیراعلی اور ترجمان روزانہ کی بنیاد پر ناراض بلوچ ناراض بلوچ کا رٹ لگائے بیٹھے ہیں۔مگر کوئٹہ پریس کلب کے سامنے فزیوتھراپسٹ مر رہے ہیں۔حکومتی نمائندے اپنی خواہشات پورا کرنے میں مصروف ہیں۔
@AQuddusBizenjo@SammiBaluch@sakhtarmengal@Senator_Baloch
٩ دن سے جاری بلوچستان کے فزیوتھراپسٹس کی بھوک ہڑتال بھی اگر بلوچستان حکومت کو ٹس سے مس نہیں کرتی تو ہماری طرف سے اہل اقتدار چار حروف
' لعنت ' وصول کریں ۔
#SavePhysiotherapistsFutture
بے مطلب جینا بھی کیا جینا ہے
بلوچستان حکومت کی بےخوابی نے ہمیں اور ہمارے ساتھیوں کو موت کے منہ میں
لاہ کھڑا کیا م ہےوزیر اعلیٰ بلوچستان اور کابینہ میچ دیکھنے میں مصروف ہےمیں
صرف ایک سوال رکھنےکی جرت کرتا ہوں ہمارے زندگیوں کا کوئی اہمیت ہے تم حکمرانوں کےسامنے ؟
@AQuddusBizenjo
The heartless govt at least show some response for sak of your honor which you have gotten through public votes,don’t forget that if the public can provide you the power then also not far enough to snatch it from you.
#SavePhysiotherapistFuture#BPAhungerstriketilldeath