جن میل سکولز میں گرلز سٹوڈنٹس ہیں ان میں فیمیل ٹیچرز کو اپلائی کرنے دیا جائے ، ایک GPS سکول میرے گھر کے سامنے ہے گرلز بھی زیر تعلیم ہیں لیکن اپلائی نہیں کیا جا سکتا ۔ میری pregnancy ہے اگلے ماہ stitch لگنا ہے جس کے بعد سفر کرنا ٹھیک نہیں ہو گا۔ @MaryamNSharif@RanaSikandarH
@DsdDte The only thing that's happening under @RanaSikandarH is Privatisation of schools. Rest is only a JOKE!
Show aesy kar rahy thy jaisy bary turam khan hain yeh kar dengy wo kar dengy
Murad Rass jo kar k gaya usy b continue nhi rakh pa rahy ulta buri policies e ati ja rahi
@DsdDte عجیب ڈرامہ ہی بنا لیا ہے انہوں نے۔ ٹرانسفر جیسے چھوٹے سے کام کے لیے اتنے ڈرامے، اتنے شوشے، اتنی تڑیاں، اعلانات، احسانات جتلا کے بھی آج 12 کو ٹرانسفر اوپن نہیں کر سکے۔ مزید کوئی امید نہیں کی جا سکتی اس حکومت سے۔
نا اہلی کی انتہا!
@RanaSikandarH@MaryamNSharif
اتنی کونسی پلاننگ ہونی ہے جو اساتذہ نے روز ہی بیٹھ کے کرنی ہے ۔ خصوصاً گاؤں کے پرائمری سکول جہاں ایک یا دو فیمیل ٹیچرز ہیں کوئی کلاس فور نہیں،آس پاس کوئی شاپ نہیں، کوئی سہولت میسر نہیں
اس حکومت کا مقصد محض اساتذہ کو سولی پہ لٹکانا لگتا ہے ۔کہیں سے کوئی ریلیف نہیں @RanaSikandarH
Salam everyone ! I have been away due to some family matters. Can anyone please let me know what's gonna happen with schools that are nominated for PEF/Privatisation? Any update?
@DsdDte@UstadSays@BolnaZarooriHai@waseem_dahar94@Govt_SCH00L
@
@Ussman22@RanaSikandarH پہلے صرف دفاتر کے چکر تھے، اب خیر سے پہلے آن لائن اپلائی کرنا پڑتا ہے پھر دفاتر کے چکر کاٹنے ہوتے ہیں ، اور کلرک صاحبان کے آفس میں جائیں تو گھنٹہ گھنٹہ بات نہیں سنتے اور سننے کہ بعد ری ایکشن ایسا دیتے جیسے کوئی ان ہونی کہہ دی ہو۔ @RanaSikandarH
@RanaSikandarH اور یہ جو کچھ لوگ اساتذہ کی 25 c leaves کہ خلاف بول رہے ہیں ، ان کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ ہر محکمے میں ہوتی یہ چھٹیاں نہ کہ صرف اساتذہ کو۔ گرمی سردی کی چھٹیاں بھی ساری دنیا میں ہوتی ہیں کیونکہ requirement ہے۔ حقیقت کو سمجھیں اور محکمانہ بہتری کے فیصلوں میں ٹانگ نہ اڑائیں ۔