@Marriyum_A AI کون پڑ��ائے گا؟ سکولوں میں پہلے ہی اساتذہ کی کمی ہے۔ ہر سکول میں فزیکل ٹیچر لازمی طور پر دیا جائے۔ اساتذہ پورے مستقل ہیڈ ٹیچر کلرک کلاس فور سٹار اور غیر ضروری ایکٹیویٹز سے جان چھڑوا کر نظام تعلیم ٹھیک کیا جا سکتا ہے۔ ورنہ سب باتیں ہیں
@RanaSikandarH ہر سکول میں تعداد کے حساب سے اساتذہ تو پورے دو۔ مستقل ہیڈ ٹیچر دو۔ پی ٹی ٹیچر دو۔ کلرک دو۔ کلاس فور دو۔۔۔۔۔ صرف باتیں نہ کرو۔ اساتذہ کو غیر ضروری سرگرمیوں میں مت الجھاو۔ پڑھانے دو
A man who planted more than 5,700 trees around his home just to make his mother happy has gone viral in Pakistan
🎧 A history of global 🪴 gardening: https://t.co/GfBCZwROQg
تھیم آف دی منتھ
سوک سینس
ڈینگی
کلاس روم ڈائری
ٹیچر ڈائری
کاپی چیکنگ
پنجاب یوتھ گیمز
گیمز رجسٹریشن
کے بعد پیش خدمت ہے
کوئیک ٹیسٹ
کوئک ٹیسٹ کا ریکارڈ
ویکلی ٹیسٹ اور ریکارڈ
منتھلی ٹیسٹ اور ریکارڈ
اب ٹیچر کو پھانسی لگانا ہی باقی رہ گیا ہے ۔ اگلے رزلٹ کے بعد لگا دیا جائے گا 🤕
@RanaSikandarH رانا صاحب ہر مڈل اور ہائی سکول میں پی ٹی ٹیچر تو مہیا کریں۔ پھر ہی سکول میں سپورٹس کی سرگرمیاں ہو گیں اور ٹیلنٹ نکلے گا۔ پی ٹی ٹیچر کے بغیر سکولوں میں سپورٹس سرگرمیاں نہیں ہوتیں۔ ادھر بھی توجہ دیں
Salamah bin 'Ubaidullah bin Mihsan Al-Khatmi (RA) narrated from his father -and he was a Companion- who said: "The Messenger of Allah (ﷺ) said: "Whoever among you wakes up in the morning secured in his dwelling, healthy in his body, having his food for the day,then it is as if the world has been gathered for him.'"
(Jami` at-Tirmidhi 2346, Vol. 4, Book 10, Hadith 2346)
@Bilal81 سکولوں میں اساتذہ ہی نہیں تھے۔ سائنس کا ٹیچر اگر آرٹس پڑھا رہا ہے تو کیسے اس کا زمہ دار ہو گا؟؟ پرائمری ٹیچر میٹرک کلاسز کو پڑھا رہا ہے تو کیسے زمہ دار ہو گا
@RanaSikandarH لمیاں لمیاں چھڈو۔۔۔۔ اساتذہ تو پورے کر دو سکولوں میں۔ ایک لیں بنا کر کہتے ہو پورے پنجاب میں کردیا۔ اصل مسائل پر تو بات نہیں کرتے۔ ایک سال ہر سکول میں اساتذہ کی تعداد پوری کردی مستقل ہیڈ ٹیچر دو۔ کلاس فور اور کلرک دو دیکھ لینا ر��لٹ۔ مگر نہیں کرنا یہ۔۔۔
@RanaSikandarH سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی کمی ہے۔ ایس ٹی آئ آئے تھے چھٹیوں کے بعد ان کا ��نٹریکٹ ری نیو کیوں نہیں کیا گیا ابھی تک؟ اس ٹائم کو کیسے پورا کیا جائے گا؟؟ روز نئ نئ ڈاک۔ تصاویر اور ویڈیوز۔ تعلیمی معیار پر توجہ صفر