9 مئی کے ایک اور مقدمے کا فیصلہ ۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کو دس دس سال کی سزا سنادی گئی۔۔۔ شاہ محمود قریشی کو بری کردیا گیا
پنجاب حکومت کا "شفافیت" کی جانب ایک اہم قدم: 2025 تک بجٹ دستاویزات میں آئندہ سال کے تخمینے کے ساتھ گزشتہ سال میں خرچ کی گئی رقوم کا حساب بھی درج ہوتا تھا تاکہ موازنہ کیا جا سکے کہ منظور شدہ رقم کیا تھی اور خرچ کتنا زیادہ یا کم ہوا۔ تاہم اس مرتبہ پنجاب حکومت کی بجٹ دستاویزات میں گزشتہ سال خرچ کی گئی رقوم کو زیادہ تر مقامات پر بالکل ظاہر ہی نہیں کیا گیا۔ عوامی تنقید اور صحافیوں کے ناپسندیدہ سوالات سے بچنے کے لیے ہو سکتا ہے کہ آئندہ سال سے بجٹ دستاویزات کو "حساس" قرار دیکر کام ہی تمام کر دیا جائے۔
Salam Wazir sb,
I am a consumer of IESCO, having ToU residential connection. My monthly consumption in May was 185 units. Why your government charged Rs2,700 fixed cost to a residential consumer and why my total monthly bill was Rs11,900 for 185 units consumption?
امریکا ایران معاہدہ کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 80 ڈالر سے نیچے آگئی ہیں حکومت پاکستان کو بھی اب جمعہ کا انتظار نہیں کرنا چاہیے جس طرح قیمتیں بڑھائی تھیں اسی طرح آج ہی کم بھی ہونی چاہیں۔۔
Pakistan cricket, whether men's or women's, is in free fall. Credit goes to @TheRealPCBMedia, where favoritism is at its peak. Selectors, coaches and players have become the face of infamous parchi culture. Until merit prevails, don't expect results
پنجاب میں 4 اپریل سے 12 جون تک 70 دنوں میں تقریبا 9 کروڑ مسافروں نے مفت سفری سہولت حاصل کی۔۔1 ماہ میں اورنج لائن میٹرو ٹرین سے 2 کروڑ 31 لاکھ سے زائد مسافروں نے سفر کیا۔ میٹرو بس سروس سے تقریبا 1 کروڑ 43 لاکھ جبکہ سپیڈو بسز سے 1 کروڑ 8 لاکھ سے زائد مسافروں کو فری سہولت ملی