@Matiullahjan919 ہاں متیع اللہ بھائی میں آپ سے 110% متفق ہوں۔ مگر ہم سب لوگوں کو تعلیمی اداروں کو یہ بہی باور کرانا ہوگا کہ وہ ایسے قوانین بنائیں کہ یہ طلبا تنظیمیں کسی سیاسی جماعت کی ذیلی تنظیم کی شکل میں نہیں بلکہ اس ادارے کے طلبا کی تنظیم کے طور پہ قائم ہو اور کام کرے۔