Chinease leadership is engaging youth in skill development. Amazing experience to meet these young guys . Just have a look in this short video . It's vision of Chinese leadership which speaks louder.
#ChinaTravel#chinainsider
Once again India is on inside Job. 26/11 Mumbai Attack, Pathankot attack, Uri and now #Pahalgam all executed by Indian secret service RAW. Their agenda is to malign Pakistan.
#IndianFalseFlag
Attending Stories of CPC. It’s a tale of dedication, hard work and struggle. China is bringing revolution in major sectors like Manufacturing of Automobiles, motorcycles, technology, infrastructure development. Chongqing is contributing great role in modernisation of #China. Many industries are manufacturing top class products in this mountainous city .
#ChinaTravel #Beijing #chinainsider
@JamalRaisani جن کے حسابی 40 لوگ بلوچستان میں پائے جاتے ہیں جس پارٹی کے ایم این اے جب ڈپٹی سپیکر بنے تو بلوچستان کا راستہ ہی بھول گئے اور کرپشن کی انتہا اتنی کی کہ آخر میں کوئٹہ میونسپل کارپوریشن کے صفائی کے بندوں کے پیسے بھی ہڑپنے لگے ان کو شرم نہیں آتی کہ اپنی گندی سیاست بلوچستان ہر کررہےہیں
قومی اسمبلی میں بلوچستان پر بات کرنے سے کترانے والے لوگ کس منہ سے بلوچستان میں دھرنوں میں شرکت کررہے ہیں۔ کیا علامہ راجہ ناصر عباس صاحب اسی جماعت سے تعلق نہیں رکھتے؟ جس کے رکن کی نشاندہی پر سرداراخترمینگل کے بولنے سے قبل ہی قومی اسمبلی کا اجلاس کورم نامکمل ہونے پر ملتوی کر دیا گیا اور وہ مستعفی ہوئے۔ یہ آج جو مگرمچھ کے آنسو بہانے اور اپنا منافق چہرہ دکھانے کیلیے وفد مستونگ پہنچا۔ ان سے پوچھتا ہوں اتنا ہی درد رکھتے ہو تو اسمبلی میں خاموش رہ کر بلوچستان کی آواز کیوں نہیں سنتے؟ وہاں تو آپ کانوں میں ہیڈ فونز ڈال کر اور ایک سرٹیفائیڈ چور کے لیے اوووو اووو کرتے نہیں تھکتے۔ کون سی پی ٹی آئی بلوچستان سے درد رکھنے کا دعویٰ کر رہی ہے جس کا وزیراعظم شدید سردی میں کوئٹہ کی سڑکوں پر انصاف کیلیے لاشیں رکھ کر دھرنا دینے والی معصوم ہزارہ ماؤں اور بیٹیوں کو بلیک میلر کہتا تھا، وہ بلوچستان کا درد رکھتے ہیں؟ خدارا بلوچستان دہشتگردی کی اس لہر میں جل رہا ہے اور اسے مسترد شدہ مردہ گھوڑے کو زندہ کرنے کی کوشش میں مزید آگ کی طرف نہ دھکیلیں اور اپنی یہ منافقت اور دہری سیاست بند کردیں۔
*آئی ایس پی آر*
*راولپنڈی، 04 اپریل 2025:*
*آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز(ملٹری) کی زیر صدارت 268ویں کور کمانڈر کانفرنس*
فورم کی شہداء کے ایصال و ثواب کے لئے فاتحہ خوانی
شرکاء کا مادرِ وطن کے امن و استحکام کے لئے شہدائے افواج ِ پاکستان ، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور شہریوں کی لازوال قربانیوں کو خراجِ عقیدت
فورم کو خطے کی موجودہ صورتحال، قومی سلامتی کو درپیش چیلنجز اور بڑھتے ہوئے خطرات کے جواب میں پاکستان کی حکمتِ عملی کے بارے میں جامع بریفنگ دی گئی
کانفرنس میں علاقائی اور داخلی سلامتی کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ بھی لیا گیا
فورم نے ہرقیمت پر بلاتفریق دہشت گردی کو ختم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا
فور م نے اس عزم کا اعادہ بھی کیا کہ؛
" پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کرنے والے ملک دشمن عناصر ، سہولت کاروں اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے والوں کے خلاف ریاست پوری طاقت سے نمٹے گی"
کسی کو بھی بلوچستان میں امن میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، *فورم کا اعادہ*
بلوچستان کے استحکام اور خوشحالی میں خلل ڈالنے والے مذموم سیاسی مفادات اور سماجی عناصر کو بلوچستان کے عوام کی غیر متزلزل حمایت سے فیصلہ کن طور پر ناکام بنایا جائے گا، *شرکاء کانفرنس*
بلوچستان میں
تمام ملکی اور غیر ملکی عناصر کا اصل چہرہ، گٹھ جوڑ اور انتشار پھیلانے اور پروان چڑھانے کی کوششیں پوری طرح سے بے نقاب ہو چکی ہیں، *شرکاء کانفرنس*
ایسے عناصر اور ایسی کوششیں کرنے والوں کوکسی بھی قسم کی معافی نہیں دی جائے گی، *فورم کا اعادہ*
فورم نے نیشنل ایکشن پلان کے دائرہ کار کے تحت" عزمِ استحکام " کی حکمتِ عملی کے تیز اور مؤثر نفاذ کی ضرورت پر زور دیا
فورم نے دہشت گردی کے خلاف پوری قوم کے تعاون سے مشترکہ نقطہ ٔ نظر کی اہمیت کو بھی اُجاگر کیا
شرکاء کانفرنس نے اعادہ کیا کہ ؛
"ریاستی ادارے آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے قانون پر پوری استقامت سے عمل درآمد کریں گے"
قانون کی عملداری میں کسی قسم کی نرمی اور کوتاہی نہیں برتی جائے گی، *شرکاء کانفرنس*
آرمی چیف نے پاکستان بھر میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت قائم شدہ ضلعی رابطہ کمیٹیوں کے آغاز کو بھی سراہا
آرمی چیف نے بغیر کسی رکاوٹ کے نیشنل ایکشن پلان کے تیز نفاذ کی ضرورت پر زور دیا
نیشنل ایکشن پلان کے نفاذ میں حکومتی ہدایات کے مطابق تمام ادارے پائیدار ہم آہنگی ، مربوط کوششوں اور تعاون کو یقینی بنائیں، *آرمی چیف*
"پاک فوج حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دہشت گردوں کی مالی اعانت کےخلاف سخت قانونی اقدامات میں مکمل تعاون فراہم کرے گی، آرمی چیف
غیر قانونی سر گرمیاں دہشت گردی کی مالی معاونت سے اندرونی طور پر جڑی ہوئی ہیں، *آرمی چیف*
پاکستان میں دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے، *آرمی چیف*
فورم نے بھارت کی غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی جاری سنگین خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا
فورم نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر بھی خدشات ظاہر کئے
فورم نے بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے منصفانہ حقوق کے لیے پاکستان کی پُر زور اور غیر متزلزل حمایت پر زور دیا
فورم نے عالمی سطح پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے کے لیے مستقل سفارتی کوششوں کی ضرورت پر بھی زور دیا
فورم نے فلسطین کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے غزہ میں ہونے والی سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور جنگی جرائم کی شدید مذمت کی
فورم نے فلسطین کے عوام کی غیر متزلزل سفارتی، سیاسی اور اخلاقی حمایت فراہم کرنے کا اعادہ بھی کیا
کانفرنس کے اختتام پر آرمی چیف نے فیلڈ کمانڈرز کو آپریشنل تیاری اور پیشہ ورانہ مہارت کے اعلیٰ ترین معیارات کو برقرار رکھنے کی ہدایت کی
آرمی چیف نے بہترین جنگی تیاریوں کو برقرار رکھنے کے لیے سخت تربیت کو یقینی بنانے پر بھی زور دیا
ڈی جی آئی ایس آئی سے ۵ اشخاص کی ملاقات پر عمران خان بھی مطمئن ہیں لیکن پاکستان سے باہر بیٹھے یوتھیوبرز @ShazadAkbar@WajSKhan اور دیگر ڈالرز کمانے کے چکر میں واویلا کھڑا کر رہے ہیں ۔ دراصل یہ یوتھیوبرز نہ تو عمران خان کے وفادار ہیں نہ انہیں پاکستان کے مفادات سے کوئی غرض ہے ۔ یہ محض اپنا الو سیدھا کرُرہے ہیں اور ڈالرز بنا رہے ہیں
#pti_hypocrisy #PTI_Divided #PTIisBroke #imrankhanPTI
Hello! @majorgauravarya#Kashmir is the lifeblood of our nation, & #Balochistan serves as the bulwark of #Pakistan's defense. Rest assured that a befitting response will be forthcoming, regardless of our presence. Pakistan will continue to thrive and prosper for eternity. IA ❤️🇵🇰
آج پہلی بار بلوچستان میں ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ حکومت نام کی کوئی چیز موجود ہے۔
ریاست کی رٹ نظر آ رہی ہے، اور قانون اپنا کام کر رہا ہے۔
#Balochistan#Quetta
جو بھی بلوچستان میں ہورہا تھا یا ابھی ہورہا ہے اس کو حقیقت پر مبنی فلم ڈھائی چال @irfanashraf36 نے بنا ڈالی اور سب چیزیں واضح کی۔۔۔!
لیکن لاشوں اور انتشار کی سیاست کو وہاں پروان پہنچا کر بلوچستان کے گھر گھر کو آگ لگادی۔
یہ فلم حکومت بلوچستان کے ہر شخص کو لازم دکھائے
#Balochistan
@QasimKhanSuri اپنی کرپشن، بدعنوانی اور نااہلی کو ماہرنگ کے پیچھے چھپانے کی ناکام کوشش مت کریں یہ جواب دیں کہ آپ نے بلوچستان کی عوام کے لئے اپنے دور اقتدار میں کیا کارکردگی دکھائی بلوچستان کو چھوڑیں اپنے حلقہ کی ہی بتا دیں؟