ہماری غیر مشروط محبت اور لامحدود وفاداری صرف خاتم النبیین سیدی محمدعربی ﷺ سے ھے۔ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
میں مسلمان ہوں اور سب مسلمانوں سے ادنی اور عاجز ہوں.\
@A_Q_butt
1. Price of wheat in Australia is the equivalent Rs38/kg
2. Price of wheat in Uzbekistan is the equivalent Rs45/kg
3. Price of wheat in US is the equivalent Rs32/kg
4. Why is flour in Pakistan selling for Rs75/kg?
@IshQImaan#اردو_زبان
دل کی کونپل ہری تیرے ہونے سے ہے
زندگی زندگی تیرے ہونے سے ہے
حسن صورت-گری تیرے ہونے سے ہے
زندگی زندگی تیرے ہونے سے ہے
اب کشا بے کسی تیرے ہونے سے ہے
زندگی زندگی تیرے ہونے سے ہے
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”اللہ تعالیٰ شہید کا ہر گناہ بخش دے گا لیکن قرض نہیں بخشے گا۔“
(مسلم ۴۸۸۳)
رسول اللہ ﷺکی دعا:
”اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں بخل سے، میں تیری پناہ مانگتا ہوں بزدلی سے، میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ ناکارہ عمر میں پہنچا دیا جاؤں، میں تیری پناہ مانگتا ہوں دنیا کی آزمائش سے اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے۔“
(صحیح بخاری، ۶۳۷۰)
ہماری عمران خان کےساتھ کھلی سیاسی لڑائی ہے۔
جوبھی حکمران عوام سےجھوٹ بول کرووٹ لےگا،پھراپنی ناکامی کاالزام دوسروں کودےگا،عوام کومہنگائی اوربےروزگاری میں زندہ دفن کرےگااورخودمحل میں رہ کرمدینہ کی ریاست کےجعلی نعرےلگائےگا،برابری پارٹی پاکستانیوں کواس منافق کی اص�� شکل ضروردکھائےگی۔
لاہور کی جامعات کے ماحول کے بارے میں بہت شکایات مل رہی ہیں۔ سکولو�� یونیورسٹیوں میں بچے بچیاں پڑھائی کے لیے جاتے ہیں نہ کہ ایسی حرکتیں کرنے کے لیے جو ہمارے مذہبی اور معاشرتی اقدار کے خلاف ہوں۔ مغربی کلچر کو یہاں پھیلانے کی ہر کوشش کو ہم سب کو مل کر ناکام بنانا ہو گا۔
I strongly condemn anti Islam and anti Pakistan activities of Aurat March. I demand govt of Pakistan to #BanAuratMarch and investigate their foreign funding.
#DharnaAgainstAuratMarch