*ڈاکٹر لیزہ کلنگر ایک امریکی لیڈی ڈاکٹر ہیں لگ بھگ تیس برس قبل مسلمان ہوئی ہیں اور معروف مبلغہ ہیں، یہ اسلام پر حقوق نسواں کے حوالے سے لگنے والے الزامات کا داندان شکن جواب دینے کے سلسلے میں خاصی معروف ہیں،*
*انکے ایک لیکچر کے اختتام پر ان سے سوال ہوا کہ آپ نے ایک ایسا مذھب 👇👇👇
9 گھنٹوں میں صرف ایک نے شئیر کیا ہے 3 نے لائک کیا ہے۔
پیسوں کو اسطرح ڈوبتے دیکھ کر بلوچستان حکومت ان جنرل رانیوں کو کل ہی واپس بھیج دے، انکو تو کوئی گھاس بھی نہیں ڈالتا جن پر اربوں خرچ کیئے جارہے ہیں۔
پنجابی وقت طور پر سرخا، ملحد، لبرل، ملحد، یوتھیا، پٹواری، جیالا، جماعتی کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ مگر فل وقتی پنجابی ہوتا ہے اور موقع ملتے ہی اسکے اندر کا فوجی باہر آ جاتا ہے