پس ثابت ہوا کہ دنیا کا سب سے طاقتور ملک بھی غیور قوم کو ڈرا نہیں سکتا ہرا نہیں سکتا — غیور ��یران سرخرو ہوا، الحمد لله
غيرت ہے بڑي چيز جہان تگ و دو ميں
پہناتی ہے درويش کو تاج سر دارا
حمید گل صاحب نے ٹھیک کہا تھا کہ اِنکا اپنا محاورہ ہے
if you can't beat them join them
یہ اچھا طریقہ ہے ، اگر پیٹرول 57 روپے فی لیٹر بڑھانا ہو تو پہلے 137 روپے فی لیٹر کا اضافہ کرو، پھر احسان جتلا کر 80 روپے ک�� کردو اور وہی 57 روپے اضافہ رہنے دو