یونین کونسل کھلانہ
سابق وزیراعظم آزادکشمیر ر��جہ محمد فاروق حیدر خان کا دورہ سینکڑوں افراد کا پی ٹی آئی مسلم کانفرنس جماعت اسلامی چھوڑ کر ن لیگ میں شمولیت کا اعلان @MaryamNSharif @MIshaqDar50 @pmln_org @tariqfarooq60
مودی نے ج�� کیا ہے وہ انڈیا کی تاریخ کے وہ Blunders ہیں جو 70 میں نہیں ہوے ۔
انڈیا کبھی بھی اسرائیل جیسی Declining پاورز کے ساتھ مل کر ترقی نہیں کر سکتا ۔
پاکستان کی فارن پالیسی آج تاریخ کے بہترین مقام پر ہے چائنہ ، روس اور پاکستان اب اتنے قریب ہیں
https://t.co/mZBw3b5Doz
چلو یوتھیوں!
اگر غیرت موجود ہے تو تحریک انصاف کے آفیشل اکاونٹ سے مجتبی خامنائی کے لئے ایسا ٹویٹ کرکے دکھاو۔
لیکن تم نہیں کرو گے کیونکہ زیک گولڈسمتھ ناراض ہوجائے گا
I congratulate His Eminence Ayatollah Mojtaba Khamenei on his assumption of the responsibilities of Supreme Leader of the Islamic Republic of Iran. I also reiterate deepest condolences and prayers on behalf of the people of Pakistan on the martyrdom of his father, Ayatollah Ali Khamenei and other family members. I am confident that the new Supreme Leader would guide Iran towards peace, stability and prosperity, in the years ahead.
اخے چھبیس کروڑ لوگوں کے ملک میں نہ کوئی مولوی ٹھیک ہے، نہ کوئی صحافی ٹھیک ہے، نہ کوئی سیاستدان ٹھیک ہے، نہ کوئی یوٹیوبر ٹھیک ہے۔۔۔ بس ایک وہ آدمی ��ھیک ہے جس نے سیاسی زندگی کے ہر موڑ پر فاش غلطیاں کیں اور بار بار دہرائیں۔
اسے کہتے ہیں شخصیت پرستی اور ذہنی غلامی۔
We strongly condemn Israel’s barbaric aggression against Iran, a blatant violation of its sovereignty. We are deeply saddened by the tragic loss of innocent lives and stand in unwavering solidarity with the people of Iran during this difficult time.
The Government and the people of Pakistan join the people of Iran in their hour of grief and sorrow and extend the most sincere condolences on the martyrdom of His Eminence Ayatollah Seyyed Ali
Khamenei.
Pakistan also expresses concern over violation of the norms of international law. It is an age old convention that the Heads of State/Government should not be targeted.
We pray for the departed soul. May Allah Almighty grant patience and strength to the Iranian people to bear this irreparable loss.
یہ جنگ مسلمان کی مسلمان سے نہیں بلکہ افغانی خوارج کے خلاف ہے، جو مساجد میں خودکش حملوں کی دھمکیاں دیتے ہیں۔ نبی ﷺ نے ایسے فساد پھیلانے والوں کے خلاف حفاظت اور قتال کا حکم دیا تاکہ عام مسلمانوں کی جان و مال مح��وظ رہ سکے۔
@PakMilitaryClub یہ جنگ مسلمان کی مسلمان سے نہیں بلکہ افغانی خوارج کے خلاف ہے، جو مساجد میں خودکش حملوں کی دھمکیاں دیتے ہیں۔ نبی ﷺ نے ایسے فساد پھیلانے والوں کے خلاف حفاظت اور قتال کا حکم دیا تاکہ عام مسلمانوں کی جان و مال محفوظ رہ سکے۔
تیس سال کی سیاست میں نہ کوئی لیڈر بنا سکے، نہ کوئی اچھا وزیر، نہ اچھا سیاستدان، نہ اچھی پارٹی، نہ اچھی حکومت۔۔۔ اگر تیس سال کے سیاسی سفر میں صرف وہ بے غیرت تیار کیے ہیں جو جنگ کے دوران مادرِ وطن کے دشمنوں کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں تو لعنت ہی آپ کی اس تیس سال کی سیاست پر۔