قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، اور کشمیری اپنے بنیادی حقوق کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ جمہوری معاشروں میں اپنے حقوق کا مطالبہ کرنے والوں کو مذاکرات کی میز پر بٹھایا جاتا ہے، لیکن بدقسمتی سے پاکستان میں اکثر مسائل کو طاقت اور گولی کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، جس کے نتیجے میں مزید نقصان ہوتا ہے۔
ہمارے کشمیری بھائی شہید ہوئے، جبکہ ان کا قصور صرف اپنے حقوق کا مطالبہ کرنا تھا۔ ان پر بھی اسی طرح گولیاں چلائی گئیں جس طرح 26 نومبر کو اسلام آباد میں ہمارے پُرامن کارکنوں پر چلائی گئی تھیں۔
گولی اور جبر کے بجائے اگر ریاست مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کرنے کی کوشش کرے تو نہ صرف تنازعات جلد حل ہو سکتے ہیں بلکہ جانی و مالی نقصان سے بھی بچا جا سکتا ہے۔ لیکن اگر یہی طرزِ عمل جاری رہا کہ بندوق اور ڈنڈے کے زور پر لوگوں کی آواز دبانا ہی واحد حل ہے، تو حالات مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے۔ یہاں تک کہ صورتحال اس نہج پر پہنچ سکتی ہے جہاں نہ مذاکرات کارگر رہیں گے اور نہ ہی طاقت کے استعمال سے معاملات قابو میں لائے جا سکیں گے۔
Europe’s Century of Humiliation begins not from Ukraine - but in its failure to stand for Democracy, Human Rights, Rule of Law & Media Freedoms..@kajakallas@EUPakistan
I offer my condolences and congratulations on the martyrdom of this devoted figure and his esteemed wife, and pray Almighty God will raise him to the highest ranks.
آئیں عمران خان کا ساتھ دیں۔۔قائدِ اعظم کے بعد عمران خان ایک ایسا لیڈر پاکستان کو ملا ہے جو پاکستان کا سوچتا ہےاور پاکستان کی عوام کا سوچتا ہے
اداکارہ لیلیٰ زبیری
Following Jesus Christ (pbuh) necessarily entails supporting the truth and renouncing anti-truth powers. It is hoped that Christians and Muslims everywhere in the world will keep this great lesson of Jesus Christ (pbuh) alive in their lives and actions.
Jan. 2, 1995
#Easter
Studies have been conducted regarding opening other fronts where the enemy has minimal experience and where it would be highly vulnerable. Should the war continue, activation of such fronts will be carried out based on certain interests.
https://t.co/3lgIosbgnX
ایران کے سپریم لیڈر امام خامینائی نے اپنی شہادت سے بہت پہلے امریکی اسرائیلی حملے کے پیش نظر آپریشن میڈ مین Operation Mad Man، یعنی آپریشن پاگل آدمی ترتیب دیا تھا- انھیں اندازہ تھا کہ امریکہ کے پاس بے پناہ فضائی طاقت ہے، اس لئے انھوں نے امریکی طاقت کی کمزور رگ کو نشانہ بنانے کا فیصلہ کیا - وہ American Achilles Heelکیا ہے جس کی وجہ سے ٹرمپ پہ دباؤ پڑ رہا ہے؟