بہت سینیر اور نامور صحافی نے ریسٹ روم سے نازیبا حالت میں خاتون کو ویڈیو کال کی جو ریکارڈ ہو گئی!
ایک صحافی کی بات نہیں، یہاں آوے کا آوا
ہی بگڑا ہوا ہے!
ہر دوسرا مرد ،عورت کو بیہودہ میسجز کر کے اس کو اپنے ساتھ سیٹ کرنا چاہتا ہے، یا اپنی ٹھرک جھاڑ رہا ہوتا ہے!
ایک اندازے کے مطابق 30 لاکھ سے زائد حجاج کرام کی رات بھر منی روانگی کے ایمان افروز نظارے۔مکہ کی خوبصورت شاہراہیں “لبیک اللہ لبیک “کی صداؤں سے گونج اٹھیں۔حجاج کرام کی آج 8 ذی الحجہ کو زوال سے پہلے پہلے منی میں آمد مکمل ہو جائے گی۔
کبھی زندگی میں نہیں سوچا تھا کہ امریکی شہر نیویارک کا مسلمان مئیر ایک بڑے مجمع میں کھڑے ہوکر قرآن پاک کی آیتیں اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زندگی کے واقعات سنائے گا اور لوگ سنیں گے۔
دنیا واقعی بدل رہی ہے۔
مسلمانو خدارا جاگو۔۔۔۔
اسرائیل کتوں سے فلسطینیوں کی عصمت دری کروا رہا💔
"اسرائیلی فوجی کئی کتے لائے ان سے ایک نے مجھ پر پیشاب کیا پھر ایک کتے نے میری عصمت دری کی جب مجھ پر تشدد کیا جا رہا تھا تو کتا تربیت یافتہ طریقے سے میرے ساتھ جنسی زیادتی کر رہا تھا"
بھارت کا یہ مکروہ چہرہ دنیا کو فرض سمجھ کر دکھائیں!
ہندوتوا غنڈوں کے ہجوم نے مسلمان نوجوان پر تھوکا ، اُسکے جسم پر گوبر اور سیاہی مل دی، اُس سے تشدد کر کے زبردستی 'جے شری رام' کے نعرے لگوائے اور پھر اُسے پورے شہر میں گھمایا
اسکا جرم؟ مسلمان ہونا
اس جنگلات کو کاٹنے کا زمہ دار کون ؟
یہ ٹھیکیدار کون ہے جسکو نہ صوبائی حکومت ہاتھ لگاتی ہے نہ محمکہ جنگلات یا ڈپٹی کمشنر!
اس سرسبز و شاداب جنگلات سے قبرستان بنانے والے کا نام عمر نیازی ہے جو علیمہ خان کا قریبی رشتہ دار اور پارٹنر ہے۔ یہ صرف لکڑیاں نہیں علیمہ خان کی اربوں روپے ہیں
🚨اٹلی کے 75 سے زائد شہروں میں اسرائیل کے مکمل بائیکاٹ اور تمام تعلقات ختم کرنے کے مطالبے پر ملک گیر عام ہڑتال کی گئی۔
میلان، نیپلز، فلورنس اور ٹورین جیسے بڑے شہروں کی سڑکیں لاکھوں مظاہرین سے بھر گئیں۔
میں نے اپنی بیٹیوں کو پہلی بار موبائل نکاح کے بعد لے کر دیا۔ میں والدین سے گزارش کروں گا کہ اس بیماری سے اپنی اولاد کو دور رکھیں۔ معروف کرکٹر شاہد آفریدی کی والدین کو نصیحت
یہ کلکتہ انڈیا ہے جہاں انتہاپسند ہندومسجد میں اُس وقت داخل ہو کر بینڈ باجا بجانا شروع ہو گئے جب مسلمان نماز ادا کر رہے تھے انڈیا میں انتہا پسندی عروج پر جہاں اقلیتوں کے حقوق ختم ہیں ۔انڈیا اور اسرائیل دو قومیں لیکن سوچ اور مشن ایک ہی کہ مسلمانوں پر ظُلم کا بازار جاری رکھا جائے۔