برے کام کا برا نتیجہ
ایک چور سپر مارکیٹ کے کیش کاؤنٹرز سے رقم لوٹ کر فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا، لیکن اسے کیا معلوم تھا کہ یہ اس کی زندگی کا آخری دن ثابت ہونے والا ہے۔
عین اسی وقت گشت پر مامور پولیس اہلکار اپنی شفٹ تبدیل کر رہے تھے۔ چور کو دیکھتے ہی پولیس نے کارروائی کی اور وہ گولیوں کا نشانہ بن گیا۔
اگر آج ہم خاموش رہے تو کل ہمارے اپنے گھر سے جنازہ اٹھے گا، اور تب نہ کوئی نمائندہ آئے گا، نہ کوئی افسر، خیر پور سادات کے لوگو، اب جاگنے کا وقت ہے، اپنی آواز بلند کرو، اپنے حق کے لیے کھڑے ہو جاؤ، ورنہ یہ محرومیوں کے سودا گر ہمیں یونہی بیچتے رہیں گے
*علی پور روڈ نے ایک اور ماں کی گود اجاڑ دی ایک اور نوجوان کو قاتل روڈ نے نگل لیا زمہ دار کون ہمارے قصبہ خیر پور سادات کی محرومیوں کے سودا گر، ہمارے خیر پور سادات کے لوگو، کب تک ہم اپنے زخم چھپا کر مسکراتے رہیں گے،
@MaryamNSharif@CMShehbaz@hinaparvezbutt@MaryamNSharif
الیکشن سے پہلے وعدے، ہاتھ جوڑنا، ہمدردی کے آنسو، جیتنے کے بعد سب بھول جاتے ہیں، ہمارے دکھ ان کے لیے بس سیاست کا سودا ہیں، ہم بھیک نہیں مانگ رہے بھائیو، ہم اپنا حق مانگ رہے ہیں، ایک محفوظ سڑک، صاف پانی، چلتا ہوا ہسپتال، بچوں کے لیے کھیل کا میدان، یہ زیادہ کچھ نہیں مانگ رہے ہم،
یا علی پور لے جاتے جاتے راستے میں ہی دم توڑ دیتا ہے، کھیل کے میدان تھے، وہ بھی کھنڈر بن گئے، ہمارے بچے آج موبائل اور نشے کی طرف جا رہے ہیں کیونکہ ان کے پاس کھیلنے، ہنسنے، آگے بڑھنے کی کوئی جگہ ہی نہیں بچی، یہ سب کیوں ہے، کیونکہ ہمارے نمائندے ہمیں صرف ووٹ کے دن یاد رکھتے ہیں،
گلیوں میں سیوریج کا پانی کھڑا رہتا ہے، بچے اسی گند میں کھیلتے ہیں اور بیمار ہوتے ہیں، پینے کا پانی کڑوا ہے، پیٹ کی بیماریاں عام ہیں، ہسپتال ہے مگر ایمرجنسی نہیں، اگر کسی کو رات کو کچھ ہو جائے تو یا تو وہ یہیں تڑپ تڑپ کر مر جاتا ہے،
سڑک ہے تو بس نام کی، ہر روز یہاں کوئی نہ کوئی موٹر سائیکل والا، کوئی رکشہ والا، کوئی پیدل چلنے والا ٹرک کے نیچے آ کر زندگی ہار جاتا ہے، سڑک اتنی تنگ ہے کہ دو گاڑیاں ایک ساتھ نہیں گزر سکتیں، اور کنارے اتنے ٹوٹے ہوئے ہیں کہ نیچے اترنا بھی موت کو بلاوا دینے کے برابر ہے،
کب تک اپنے بچوں کی لاشیں اٹھا کر بس صبر کرو کہہ کر دل بہلاتے رہیں گے، یہ قصبہ ہمارا گھر ہے، ہماری مٹی ہے، ہماری پہچان ہے، مگر افسوس کہ یہی مٹی آج ہمارے لیے اجنبی بن گئی ہے،
1/3
@MaryamNSharif
تحصیل علی پور کے سیاستدانوں سے ہاتھ جوڑ پر اپیل کرتے ہیں ہمارے حال پر رحم کریں ہم انسان ہیں جانور نہیں، خیرپور سادات سے علی پور جانا عذاب بن چکا ہے بہت سی ماؤں کے لال اپنی جوانی میں موت کو گلے لگا چکیں خدارا ہمارے حال پر رحم کریں ہمیں ڈبل روڈ بنا کردیں،
@MaryamNSharif
سیاستدانوں سے ہاتھ جوڑ پر اپیل کرتے ہیں ہمارے حال پر رحم کریں ہم انسان ہیں جانور نہیں، خیرپور سادات سے علی پور جانا عذاب بن چکا ہے بہت سی ماؤں کے لال اپنی جوانی میں موت کو گلے لگا چکیں خدا کے لیے ہمارے حال پر ترس کھائیں
@MaryamNSharif@CMShehbaz
حکیم صاحب بھی یدے گئے،
🔥 دلہن کا دھوکہ بے نقاب! حکیم بابر کو ہارٹ اٹیک، 8 تولہ سونا اور نقدی برآمد اطلاعات کے مطابق دلہن مبینہ طور پر سونا اور نقدی لے کر فرار ہوگئی، بعد ازاں گرفتار کر لی گئی۔ اس واقعے کے بعد حکیم بابر کو ہارٹ اٹیک ہوا، اہلِ خانہ نے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔
جاز/ زونگ/ ٹیلی نار / یوفون سب کے سب بکواس ترین نیٹورک اتنے مہنگے پیکجز انٹرنیٹ سپیڈ لائیو سٹریمنگ نا ہونے کے برابر کیا ان کے خلاف کارروائی ہو سکتی ہے یہ نہیں؟
مہنگا پیکج انٹرنیٹ سپیڈ صفر
معزز صارفین آئیں سب مل کر ان چور کمپنیوں کے خلاف آواز اٹھائیں