کہاں سے آتے ہیں اس فوج کے نیوی کے اور ایئر فورس کے افسر کیا انکا تعلق ایلیٹ کلاس سے ہے ؟ یہ مڈل کلاس لوئر مڈل کلاس سے آتے ہیں،آپکا فیلڈ مارشل ایک سکول ٹیچر کا بیٹا ہے
(ڈی جی ISPR)
بھارتی کپتان نے میچ کے بعد جنگ اور سلامتی کے معاملات کا ذکر کرکے آئی سی سی کے قوانین کی کھلی خلاف ورزی کی ہے۔ یہ ضابطہ اخلاق (آرٹیکل 2.1.1 – کھیل کی ساکھ کو نقصان پہنچانا) اور آئی سی سی کے امتیاز مخالف و سیاسی غیرجانبداری کے اصولوں کے سراسر خلاف ہے۔ کرکٹ کھیل ہے، میدانِ جنگ نہیں۔ بھارت شرمناک طور پر کھیل کو سیاست اور خطے کی کشیدگی کے لیے استعمال کر رہا ہے، جو انتہائی خطرناک اور قابلِ مذمت ہے۔
ہم تمام پاکستانیوں کو چائیے کہ ہم اپنے اندرونی اختلافات کو بھلا کر ایک آواز میں متحد ہو کر آئی سی سی کے سامنے بھارتی کپتان کے اس اقدام کی باقاعدہ شکایت درج کرائیں اور مطالبہ کریں کہ اس شرمناک حرکت پر سخت کارروائی کی جائے۔
#PakVsIndia
#ICC #PakVsIndia
#AsiaCup2025
#AsiaCup
👇👇
عمران ریاض کہتے ہیں کہ اُنہیں لگتا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ ملک کا بھلا ہی سوچتی ہے یعنی 2022 سے پہلے انہیں چار مارشل لاز، فاطمہ جناح کی تضحیک، سقوطِ ڈھاکہ اور ڈی ایچ ایز کا پتہ ہی نہیں تھا؟
اپنے جرم کو معصومیت کہنے کا مطلب ہے کہ آپ آج بھی غلط بیانی کر رہے ہیں اور آپ نے کچھ نہیں سیکھا۔
سابق ایم پی اے چوہدری عادل بخش چٹھہ سے بزرگوار میاں ظفر اللہ خاں چٹھہ ،صفدر حیات چٹھہ نے ملاقات کی
سابق صدر وزیرآباد بار رانا خلیل صاحب کی عیادت کی
#TeamABC#PMLN#PP36