اج جو حماس نے عالمی تحقیقات کا مطالبہ کیا وہ یہ چیز تھی اس ویڈیو میں اپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح اسرائیلی فورس عالمی ممنوعہ ہتھیار فاسفورس بموں کا استعمال کرتے ہوئے شمالی غزہ کے اندر لوگوں کو شہید کر رہی ہے اور کس طرح شہید کی لاش دھواں بن رہی ہے
😭😭😭😭😭😭