جس طرح فلموں میں ڈائن کا میک اپ بارش میں اتر جاتا ہے اور اندر سے بدصورت ڈائن کی اصل شکل سامنے آ جاتی ہے، ویسے ہی جرنیلوں کے ساتھ ہوا ہے ان کا رنگ و روغن اتر گیا ہے اور اصل روپ اور کردار سامنے آ گیا ہے۔ ڈاکٹر معید پیر زادہ
#RightsMovementAJK#FascismUnderAsimLaw
کیا کوئی ایک بھی تم میں سے نہیں جسے پاکستان اپنی نوکری اور پلاٹ سے زیادہ عزیر ہو؟
کیا تم نہیں دیکھ رہے کہ عاصم منیر پاکستان کی شہہ رگ کاٹ رہا ہے، تم نہیں دیکھ رہے کہ اس نے پاکستان کا کیا حال کر دیا ؟
کوئی ایک بھی پاکستان کا وفادار نہیں ؟
آج سوشل میڈیا ، موبائل کیمروں کی موجودگی میں یہ ظلم کر رہیں ہیں زرا سوچیں انہوں نے مشرقی پاکستان میں کیا نہیں کیا ہوگا؟ صبیح کاظمی
@SabeeKazmi786
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
"سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے..."
قائد اعظم یونیورسٹی کا پی ایچ ڈی طالب علم اسامہ جمیل راولاکوٹ میں گولی کا نشانہ بن کر شہید ہو گیا۔
قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالب علم اسامہ جمیل فیصلہ سازوں کے اقتدار بچانے کی حوس کا نشانہ بن گیا۔ جب سے یہ رجیم آئی ہے اس نے پرامن مظاہرین کو قابو کرنے کے لیے سیدھی گولیوں کا فسطائی نظام شروع کیا ہے،اس کے باوجود چار سال سے عوام ان کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔ آج جو خون کا کھیل آزاد کشمیر میں کھیلا جارہا ، یہی کھیل پہلے چھبیس نومبر کو پی ٹی آئی کے خلاف ، مریدکے میں ٹی ایل پی کے خلاف بھی کھیلا جا چکا ہے۔ جب تک پوری قوم متحد ہوکر نہیں نکلے گی ماوں کے بے گناہ بچے ایسے ہی شہید ہوتے رہینگے۔
جب تک پوری قوم متحد ہو کر اس ظلم کے خلاف نہیں کھڑی ہوگی، ماؤں کے بے گناہ بچے یوں ہی قربان ہوتے رہیں گے۔
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
آج انٹرنیشنلی بھی ادارے اس ذہنی مریض کے خلاف نہیں بول رہے بلکہ اس کے جرائم کی مکمل پشت پناہی کر رہے ہیں ، موجودہ صورتحال واضح کرتی ہے کہ یہ آیا نہیں لایا گیا ہے ۔۔
#ذہنی_مریض_ہٹاؤ_ملک_بچاؤ
جو مودی کو بغیر ویزہ کے پاکستان داخل ہونے دیں، وہ محب وطن، اور جو اپنے حقوق مانگیں، وہ غدار اور دہشتگرد۔ عوامی ایکشن کمیٹی
#pakistan@JAAC__Official
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
راولا کوٹ، فورسز کے بدترین کریک ڈاؤن میں اب تک 5 شہادتیں کنفرم ہو چکی ہیں، زخمیوں کی تعداد بہت زیادہ ہے، شہادتیں بھی زیادہ ہیں مگر بنا تصدیق کے کہنا قبل ازوقت ہو گا، انٹرنیٹ سروس پہلے بند تھی، اب موبائل سروس بھی بند کر دی ہے، بلیک آؤٹ کر کے یہ کشمیریوں کی نسل کشی کرنا چاہتے ہیں، دنیا ساری اس پر آواز اٹھائے، کشمیری سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ حمزہ نصیر
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
عاصم منیر کا وہم تھا کہ کشمیری اپنے بھائیوں کو خون میں لت پت دیکھیں گے تو بھاگ جائیں گے اسے شک تھا کہ یہ اپنے بھائیوں کے جنازے پڑھنے کے بعد گھر بیٹھ جائیں گے صبح کے 2:34 ہیں اور کشمیری عاصم منیر کے دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار ہیں
قائد اعظم نے ہمیں انگریزوں سے آزادی لے کر دی تھی، عمران خان نے حقیقی آزادی کی تحریک جو شروع کر رکھی ہے، وہ انگریزوں کے غلاموں سے آزادی کی تحریک ہے-
#آزادی_یا_شہادت
آزاد کشمیر میں حالات انتہائی خراب ہے!!
ملک پاکستان ہر قابض زہنی مریض نے کشمیر میں پھر سے خون کی ہولی کھیلی!!
کشمیر کو شہ رگ کہنے والوں نے کشمیر کو لہو لہان کر دیا 💔