پکتیکا میں پاکستانی فورسز اور خوارج کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں=
اپنے فورسز کے جوانوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں انشا اللہ یہ خوارج کی منجھی ٹھوک کر واپس آئیں گے
پاکستان کے ایک ایک انچ کی حفاظت ہمارےایمان اور میرے حلف کا حصہ ہے
پاکستان کی سرزمین غازیوں اور شہداء کی امین ہے اور اس سرزمین پر آج رات بہنے والامعصوموں کا خون ہم پر قرض ہے
کامیابی ان شاءاللہ ہمارا مقدر ہو گی۔
اللّٰہ پاکستان اور افواج پاکستان کا حامی و ناصر ہو
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے اپنے حلقے NA242 بلدیہ ٹاؤن میں رکن صوبائی اسمبلی فہیم پٹنی کے ہمراہ جامع مسجد بلال میں نماز جمعہ ادا کی، مسجد انتظامیہ و علاقائی معززین سے ملاقات کی نیز یوسی 7 میر بحر کے ساتھی کامران عرب کے والد کی وفات پر تعزیتی ملاقات کی۔
#MustafaKamal #MQMPakistan #HealthMinister #BaldiaTown #Karachi #Pakistan
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ سے ملاقات کی، جس میں صحت کے شعبے میں آئی ٹی کے فروغ اور باہمی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر صحت نے کہا کہ"پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی اور محدود صحت سہولتوں کے پیش نظر ٹیلی میڈیسن ایک ناگزیر حل ہے۔"
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے مزید کہا، 'ون پیشنٹ ون آئی ڈی کی بدولت پورے پاکستان میں کسی بھی جگہ اور کسی بھی وقت مریض کے میڈیکل ریکارڈ تک رسائی ممکن ہو گی، جس سے صحت کے نظام میں شفافیت اور جدت آئے گی۔'" وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ نے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔
#MustafaKamal #MQMPakistan #HealthMinister #HealthForAll #Telemedicine #ITministry #Paksitan
Pakistan is a peaceful land.Those who kill innocent citizens must be eradicated, and no one is allowed to challenge our sovereignty. I condemn these BLA's brutal acts.Our citizens and Armed Forces pay for every inch of land.long live Pakistan.
#PakistanAgaintTerrorism
*مورخہ 12دسمبر 2024ء*
*ایم کیو ایم پاکستان* کے عارضی مرکز بہادآباد آفس میں *پاکستان فٹبال فیڈریشن* کے وفد کی سینئر رہنما *سید مصطفی کمال* اور *انیس قائم خانی* ، *شبیر قائم خانی* سے ملاقات ،فیڈریشن کی جانب سے اظہار تشکر کی اعزازی شیلڈ اور ڈسٹرک سینٹرل میں منعقد ہونے والے فٹبال ٹورنامنٹ کا دعوت نامہ پیش کیا ،رکن سی او سی و نگراں انچارج فیڈرل بی ایریا ٹاؤن سہیل احمد بھی موجود۔۔
*ایم کیو ایم پاکستان*
#MQMPakistan
بروز جمعہ
22 نومبر 2024
رکن صوبائی اسمبلی پی ایس 108 محمد دلاور بھائ نے رنچھوڑ لائن ٹاؤن کے ٹاؤن ممبر سبھاش بھائ کے بھائ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ، اس موقع پر سی او سی ممبر عمر فاروق بھائ ، سی او سی ممبر فیضان بھائ ، رنچھوڑ لائن ٹاؤن آرگنائزر خاور الیاس بھائی سمیت ٹاؤن کے زمیداران موجود
شعبہ اطلاعات
رنچھوڑ لائن ٹاؤن
ایم کیو ایم پاکستان
#RanchoreLineTown
#MQMPakistan
بتاریخ 23 نومبر 2024ء
حق پرست اراکینِ اسمبلی سے عارضی مرکز بہادرآباد میں اہم میٹنگ کی گئی۔
اس موقع پر چئیرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، سینئر مرکزی رہنماء انیس احمد قائمخانی اور انچارج سی او سی فرقان اطیب بھی موجود!!
#MQMPakistan@PS108MQMP#SyedMustafaKamal@AliSuMiOfficial
18 نومبر 2024
بروز پیر
رکن صوبائی اسمبلی پی ایس 108 محمد دلاور بھائ نے رنچھوڑ لائن ٹاؤن آرگنائزر خاور الیاس بھائی سمیت جوائنٹ انچارجز و ٹاؤن ممبران سے میٹنگ کی جس میں حلقے میں موجود عوامی مسائل پر گفتگو کی ، پانی ، سیورج ، بجلی کے مسائل کے حوالے سے گفتگو ہوئ
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما انیس احمد قائم خانی بھائی کی زبردست بات👇
یہ بات ان لوگوں کے لیے زور دار تھپڑ ہے جو کہتے ہیں متحدہ قومی موومنٹ آج بھی گروپوں میں تقسیم ہے تو سن لیں ایم کیو ایم آج بھی متحد ہے۔
@AnisMQM@MQMPKOfficial#MQMPakistanSMTeam#Ranchorlinetown
حق پرست رکن سندھ اسمبلی PS-108 محمد دلاور نے عوامی مسائل آفس میں اپنے حلقے کے لوگوں کے مسائل سُنے، سوشل میڈیا کے کاموں کا فالواپ لیا اور سوشل میڈیا کے کام کو مزید بہتر کرنے کی ہدایت دی ۔
@MQMPUpdates@ARRehman1989@Muhamma91947230@ranakhawar83863