قائد محترم میاں محمد نوازشریف صاحب نے ملاقات کا شرف بخشا۔ میاں صاحب کو پاکستان کے حالات بدلنے کے لئے دو سو فیصد مثبت پایا، میاں صاحب کہیں سے بھی مایوس نظر نہیں آئے کیونکہ وہ جانتے ہیں حالات کیسے بہتر کرنے ہیں۔ باقی تفصیل کل وی لاگ میں !
ضمنی الیکشن ہونے میں ابھی تقریباً ایک ماہ باقی ہے مگر پی ٹی آئی نے ابھی سے رونا شروع کر دیا۔۔۔یقین نہیں آتا تو شاہ محمود قریشی کی پریس کانفرنس دیکھ لیں