@CRiCKETFiGHT1@easypaisa Aik baat yaad rakhein ke HBL kafi logon ke paise aise hi harrap kar chuka hai. Yeh issue hbl ka hai easpaisa ka nahi.
Aap bank mohtasib par complaint karein
ارشاد بھٹی نے ٹک ٹاک بیچنی تھی بیچ دی
پروپوزل ریجیکٹ ہو چکا تھا گھر پرانا تھا بائیس کروڑ کی شُرلی ارشاد بھٹی نے چھوڑی تو پنجاب حکومت کا ری ایکشن آ گیا
اب بھٹی بھاگتا پر رہا ہے
ملتان پہلے اوباش لڑکوں نےکجھ دن قبل بیوہ کلثوم کے لڑکے سے بد فعلی کی اب دوبارہ اس کو زبردستی قابو کر کے بد فعلی کرنا چاہ رہے تھے اس کی بہن کا نمبر مانگ رہے تھے اور پھر اوباشوں نے بیوہ کے گیٹ پر جا کر پتھر مارے اور انہیں دھمکی دی ہے کہ ہمارے خلاف کوئی کاروائی کی توبیٹوں کو اٹھا
پتوکی:بچوں کےساتھ زیادتی کرنےوالاشخص عوام کےہتھے چڑھ گیا
اہل علاقہ نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کےحوالےکردیازرائع کےمطابق آج نشاندہی کے لئےپولیس ملزم کولےکرجارہی تھی کہ پولیس وین کا ٹائرپنکچرہو گیااورملزم کانسٹیبل کودھکادےکرفرارہونےمیں کامیاب ہو گیا
@AthSal01 کراچی کی مثالیں دینے سے پہلے یہ بھی دیکھو کہ کراچی کا کتنا سارا ٹیکس وفاق لے جاتا ہے۔
یہ سیاستدان ایسی باتیں اسلیئے نہیں بتاتے کیوں کہ ان کی ذاتی ڈیمانڈز پوری کر دی جاتی ہیں۔ اور شہری اللہ کے آسرے پر
درخواست لکھناپولیس کی ڈیوٹی میں شامل نہیں ہوتا،ہاں کوئی لکھ دےتواسکی مہربانی ہوتی ہے
مگراسطرح کارویہ خاتون کےساتھ نہیں روا رکھناچاہییےتھاقانون اورشہری کااحترام ڈیوٹی کاحصہ ہے۔
اندازہ کریں جنگ میں بھی ہسپتالوں پر حملہ نہیں کیا جاتا یہ انڈین فنڈڈ کتے کے بچے بھارتی ایکشن کمیٹی کے بلوائی ہسپتال پر حملہ کرکے وہاں ڈاکٹروں اور مریضوں تک کو مار رہے ہیں۔
یہ پر امن احتجاج ہے؟
ان کتے کے بچوں کو نشان عبرت بنا دینا چاہیے ۔
یہ سب وہ کنجر کے بچے ہیں جنکو پی ٹی آئی والے شدید زخمی اور مرے ہوئے دکھلا رھے تھے۔ وڈیو مکمل ہونے کے بعد یہ لاشیں اپنا میک اپ صاف کرنے گھروں کو جا رہی ہیں۔۔ مجال ھے ان غداروں کو سپورٹ کرنے والوں کو کچھ شرم آ جائے۔ کالعدم ایکشن کمیٹی کا بھیانک چہرہ سامنے آنا شروع ہو گیا ھے۔۔
میں اس مفتی صاحب کو اتنا خاص پسند نہیں کرتا لیکن مفتی صاحب کے اس 5 منٹ کے کلپ نے سارے گلے شکوے دور کر دئیے اللہ پاک مفتی صاحب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
عوامی ایکشن کمیٹی کے دلال لاشوں کی جعلی وڈیوز بناتے پکڑے گئے، نقلی لاشیں دیکھا کر دنیا بھر میں پراپگینڈہ مہم تیز کرنے کی تیاری بے نقاب، بھارتی ایجنڈے کی تکمیل کےلئے عوامی انتشاری کمیٹی ہر حد کراس کرچکی ہے۔
خدارا اپنی بیٹیوں کو سمجھائیں کہ اگر آپ کواپنا شوہر اچھا نہیں لگتا تو اُس سے جوانی میں جان چھڑ والیاں نا کہ اُس شوہر کا بوڑھے ہونے تک انتظار کرکے اُسی کی اولاد سے اُسے چھتر پڑوائیں 😭🙏۔
عون بھائی اور ڈرائیور نے مجھے بار بار زیادتی کا نشانہ بنایا ۔۔ سب سے زیادہ ظلم میرے ساتھ رمضان شریف میں ہوا ، باجی کو سب کچھ بتایا لیکن وہ بولیں ،میرے بیٹے نے تمہارے ساتھ کچھ کیا بھی ہے تو بچہ اسکا نہیں ہو سکتا ۔۔۔۔
ماڈل ٹاؤن کی ایک کوٹھی میں مسلسل ظلم کا شکار ہونے کے بعد اسقا۔ط حمل کے دوران جان بحق ہونے والی گھریلو ملازمہ کا آخری بیان ۔۔۔۔۔ل
اہور کے علاقہ ماڈل ٹاؤن میں اس 17 سترہ سالہ گھریلو ملازمہ کو عون بھائی یعنی کوٹھی مالکن کا بڑا اور شادی شدہ بیٹا ظلم کا نشانہ بناتا رہا ، گھر کے ڈرائیور نے بھی مفت کا مال سمجھ کر اور سب کو بتانے کا کہہ کر لڑکی کو نشانہ بنایا ، لڑکی بدنامی، معصومیت اور نوکری جانے کے ڈر سے چپ رہی ۔
مگر کچھ ہفتے بعد اسکی طبیعت خراب رہنے لگی ، باجی کو بتایا تو انہوں نے حمل ٹیسٹ والی سٹک لاکردی ، جس میں تصدیق ہو گئی مگر مالکن نے کچھ نہ کیا بس ڈرائیور کو نوکری سے نکال دیا ، جب بچی مسلسل بیمار رہنے لگی تو مالکن باجی نے اسے گھر بھجوا دیا بچی نے ماں کو حالات بتائے تو وہ پریشان ہو گئیں علاج کروایا مگر کچھ فرق نہ پڑا ۔۔۔
غلط ادویات کے استعمال سے بچہ پیٹ میں ہی فوت ہو گیا تو ماں اپنی بیٹی کو لے کر مالکن باجی کے پاس آگئی یہاں لاہور کے نواح میں ایک ڈاکٹر سے اسقاط حمل کا آپریشن کروانے کے چند گھنٹوں بعد بچی کی وفات ہو گئی ۔۔۔۔
مذکورہ بالا بیان بچی نے انتقال سے چند گھنٹے پہلے دیا ۔۔۔۔یہ بچی اللہ کی عدالت میں جاکر پوچھے گی تو ضرور کہ اسکو مرنے پر کس نے مجبور کیا اور اسکا مجرم کون کون ہے ؟
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پولیس نے مقدمے میں قتل کی دفعات بھی شامل کر لی ہیں۔
پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کے تحریری اور ویڈیو بیانات کی روشنی میں اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔۔
دعا ہے اس بچی کو ظلم کا نشانہ بنانے والے عبرت کا نشان بنیں ۔۔۔
آئی پی پیز کا ایک نام
۔
روش پاور پلانٹ عبد الحکیم ضلع خانیوال پاکستان کا مہنگا ترین پاور پلانٹ ہے
اس کے مالک معروف بزنس مین عبدالرزاق داؤد ہیں جو 20 اگست 2018 سے 10 اپریل 2022 تک وفاقی کابینہ کا حصہ رہے ہیں '
عبدالرزاق داؤد مشہور کمپنی Descon کےمالک بھی ہیں ' یہ خاندان کے روش پاور کے ہر ماہ اربوں روپے کچھ کئے بنا کیپسٹی چارچز کی مد میں وصول کررہا ہے
روش پاور پلانٹ کا گورنمنٹ کے ساتھ پہلا معاہدہ 1994 میں ہوا اور دوبارہ 2021ء میں اس معاہدہ کو پی ٹی آئی دور میں جب رزاق داؤد وزیر تجارت تھے اپ گریڈ کیا گیا.
دو طرفہ تماشا دیکھیں مہنگی بجلی کے خلاف پی ٹی آئی والے بھی صبح شام شور مچا رہے ہوتے ہیں جبکہ پی ٹی آئی دور میں اس کے علاؤہ بھی دو اور ائی پی پیز کے معاہدوں کی تجدید کی گئی تھی ۔
ثابت ہوگیا کہ آئی پی پیز کے سلسلے میں جتنے قصور وار زرداری اور نواز شریف ہیں ان کی تجدید کر کے عمران خان بھی اتنے ہی قصور وار ہیں ۔
ریاست نے فیصلہ کر لیا ھے بلیک میل ایکشن کمیٹی کو مزید کوئی کھیل نہی کھیلنے دیا جائے گا انکے لیڈران پر کروڑوں روپے ہیڈ منی رکھ دی گئی ھے صرف یہی نہیں پاکستان میں بھی کسی کو ایسے پُرتشدد یا ریاست کے خلاف مظاہرے نہیں کرنے دئیے جائیں گے بی وائی سی ساتھ بھی یہی ھونے جا رہا بلیک میل ایکشن کمیٹی کے لیڈران اب چھُپتے پھیریں گے مراد سویٹ اور باقیوں کی طرح مفروری کی زندگی ھی گزاریں گے