اس مشکل وقت میں چور حکومت نے اپنا پروٹوکول، اشاہانہ خرچ اور لامحدو مفت پٹرول ختم کرنے کی بجائے غریب عوام کا مزید تیل نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فی لیٹر 55 روپے بڑھانا غربت زدہ لوگوں پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کے برابر ہے۔ کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے۔
#shameonyougovernment