ایک فلسطینی تباہ حال غزہ میں پاکستانی پرچم لیکر کھڑا پاکستان سے محبت کا اظہار کر رہا ھے
دوسری طرف پاکستان میں ایک نسل ھے جو ہر معاملے پر پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ کرتی ھے
بھارت کی 41 سال پہلے کروائی گئی ریاستی دہشت گردی کا گواہ مل گیا!
بھارت نے خالصتانی سکھوں کو بدنام کرنے کیلئے 23 جون 1985 میں ائر انڈیا فلائٹ اے آئی 182 کنشکا بم دھماکا کروا کر 329 کینیڈین شہریوں کا خون کروایا!
راء کے سربراہ گریش سکسینا، جو اُس وقت وزیر اعظم راجیو گاندھی کی کانگریس حکومت کو براہِ راست رپورٹ کرتے تھے، نے بھارتی حکومت کے کہنے پر 1985 کے کنشکا بم دھماکے کی منصوبہ بندی کی بھارتی قونصل خانے کے اہلکاروں نے زبردستی ایئر انڈیا فلائٹ 182 کو بناء بم چیکنگ روانہ ہونے پر مجبور کیا
بم سونگھنے والے کتے کے ہینڈلر نے گواہی دی کہ
"اگر مجھے مونٹریال ایئرپورٹ پر ایئر انڈیا فلائٹ اے آئی 182 کی بم چیکنگ کرنے کی اجازت دی جاتی تو 329 کینیڈین جانیں بچائی جا سکتی تھیں"
گزشتہ 41 برس سے دنیا کو بھارت بتاتا رہا کہ ایئر انڈیا فلائٹ 182 پر حملہ خالصتان کے شدت پسندوں نے تلویندر سنگھ کی قیادت میں کیا جبکہ حقیقت یہ ہے کہ بھارتی سفارتکار سریندر ملک، برج موہن لال، اور دویندر اہلووالیہ جنہیں کینیڈا سے نکالا گیا وہ راء چیف سکسینہ کی ہدایات پر، وزیر اعظم راجیو گاندھی کے براہِ راست احکامات کے تحت خفیہ کارروائیاں کر رہے تھے
آج بھی مودی حکومت سفارتکاروں اور قونصل خانوں کو راء کے انٹیلیجنس آپریٹو کے طور پر استعمال کرتے ہوئے کینیڈا امریکہ آسٹریلیا میں ٹارگٹ کلنگ اور پرتشدد ہندوتوا نیٹ ورکس چلا رہی
"اگر عیسیٰ علیہ السلام خُدا ہوتے تو وہ کسی اور کے آگے دعا کیوں مانگتے؟"
نومسلم امریکی خاتون کی زبردست دلیل: "انجیل (یوحنا 14:28) میں عیسیٰؑ نے خود کہا کہ خدا مجھ سے بڑا ہے جب خُدا سب سے بڑا ہے تو عیسیٰؑ خُدا کیسے ہو سکتے ہیں؟"
#Islam#Revert#JesusInIslam#Truth
🌍 60 سے زائد ممالک کا سفر کرنے والی اسرائیلی صحافی اور ٹریول بلاگر نے جب اپنے پسندیدہ ملک کا نام لیا تو جواب تھا: پاکستان! 🇵🇰
صحافی نے پاکستان کو بہترین کھانے، دلکش قدرتی حسن، بے مثال مہمان نوازی اور دنیا کے سب سے محبت کرنے والے لوگوں کا ملک قرار دیا۔
دنیا جو پاکستان کو سرخیوں سے جانتی ہے، مسافر اسے لوگوں کے دلوں سے پہچانتے ہیں۔
@OceanNewsUK #OceanNewsUK
ایرانی وزیر خارجہ کی والدہ محترمہ نے اپنے بیٹے سے فرمائش کی کہ مجھے فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر سے ملاؤ محسن ایران سے ملتے ہی اپنے بیٹے کی طرح پیار کیا
ماشاءاللہ 🤗 جزاک اللہ خیرا
پاکستان زندہ آباد
پاک فوج پائندہ باد
پاکستان اور ایران بھائی بھائی
🇵🇰 ❤️ 🇮🇷
اپ یہ مان لیجیے اب ک پاکستان ویسٹ ایشیا میں ساوتھ ایشین ملک ہے،اور ویسٹ ایشیا میں پاکستان کی ہر جگے ضرورت ہے
پاکستان کا. رول اب میڈیٹر سے بہت اوپر چلا گیا اب ایک جیو پولیٹیکل پاور بن گیا پاکستان
پروین سوہنے
"ٹک ٹاک کا نشہ آج مزہ لگتا ہے، کل ماں باپ کے لیے عذاب بن جاتا ہے۔
بچوں کی آنکھیں اسکرین پر، والدین کی آنکھیں آنسوؤں میں۔
ابھی کنٹرول کرو، کل بہت دیر ہو چکی ہوگی۔
یہ ویڈیو ہر والدین کو دیکھنی چاہیے۔
تنگ آمد بجنگ آمد، آزاد کشمیر کی عوام کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف خودہی میدان میں آ گئ
آزاد کشمیر کی عوام کے کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف مساجد میں اعلانات
بلوچستان کی غیور عوام نے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا فیصلہ کر لیا.کلعدم بی ایل اے کے خلاف عوام کا غصہ ابل پڑا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں دکھایا گیا ہے کہ غیرت مند بلوچ عوام نے بی ایل اے کے کارندوں کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر سخت سزا دی۔ بزدل اب چھپ رہے ہیں.
#GBSherKa
بلوچستان کے مقامی بہادر لوگوں نے بھارت کی حمایت یافتہ بی ایل اے کے متعدد افراد کو پکڑ کر ان کی دہشت گرد شناخت کو بے نقاب کر دیا۔
اس موقع پر بہادر بلوچ عوام نے "بھارت مردہ باد" اور "پاکستان زندہ باد" کے نعرے بلند کیے۔
اگرچہ فلسطینی بچی تمہاری اپنی بیٹی نہیں ہے، پھر بھی وہ عزت، ہمدردی اور انسانی احترام کی مستحق ہے۔ فلسطین کے مسئلے پر بات کرنا جاری رکھو، اور اگر دنیا اس معاملے کو نظر انداز بھی کرنے لگے تو تم اسے نہ بھولو۔ اس پیغام کو دوسروں تک پہنچاؤ تاکہ فلسطینیوں کی آواز زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے
🔴 مغربی کنارے کے ایک گاؤں میں رہنے والے بوڑھے فلسطینی
جب اسرائیلی فوجی اس کا گھر گرا رہے تھے اور وہ اپنی آواز مسلمانوں تک نہ پہنچا سکا۔
تو اس نے اذان دے کر اپنی فریاد اللہ تک پہنچائی!
https://t.co/vi9MaoPcsf
ڈنمارک کی وزیرِ اعظم نے تسلیم کر لیا کہ دفاع کو کمزور کرنا غلطی تھی۔ پاکستان جیسے ملک کے لیے مضبوط دفاع عیاشی نہیں، بقا کی ضمانت ہے۔ کمزور قوموں کو امن نہیں، دباؤ اور جارحیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
یہ انڈین تجزیہ کار بتا رہا کہ دنیا میں اکیلا پاکستان ھی ھے جو اسرائیل کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ھوتا اسی پاکستان نے عرب اسرائیل جنگ میں اسرائیل کے طیارے گرائے تھے جو آج تک کوئی اور نہیں گرا سکا اور اس پر پاکستان آج بھی فخر کرتا ھے ٹرمپ کے دباؤ کے باوجود پاکستان نے ایک بار پھر اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ھے دنیا میں واحد ملک پاکستان ھے جس کے پاسپورٹ پر لکھا ھوا کہ اس پاسپورٹ پر اسرائیل کا سفر نہیں کیا جا سکتا
انسان اپنے آخری دن کی صبح بھی ویسے ہی اٹھتا ہے جیسے ہمیشہ اٹھتا تھا۔
وہ چائے یا قہوہ پیتا ہے، گھر والوں سے باتیں کرتا ہے، ہنستا ہے، مسکراتا ہے، مستقبل کے منصوبے بناتا ہے۔ اسے کیا معلوم کہ یہ اس کی زندگی کی آخری صبح ہے، آخری مسکراہٹ ہے، آخری گفتگو ہے، آخری سانسوں کا دن ہے۔
زمین پر سب کچھ معمول کے مطابق چل رہا ہوتا ہے، مگر آسمان پر اس کے نام کا آخری حکم صادر ہو چکا ہوتا ہے۔
پھر اچانک وہ لمحہ آ جاتا ہے جس سے کوئی بادشاہ بچ سکا، نہ کوئی فقیر، نہ کوئی طاقتور، نہ کوئی کمزور
موت کا حکم نامہ لیکر
فرشتے اترتے ہیں۔
اگر بندہ مؤمن ہو تو رحمت کے فرشتے جنت کی خوشخبری لے کر آتے ہیں، اور اگر بداعمال ہو تو عذاب اور انجام کی خبر سنانے والے فرشتے اس کے سامنے حاضر ہو جاتے ہیں۔
یہ اس سفر کا پہلا مرحلہ اورآغاز ہے جس سے واپس لوٹ کر کوئی نہیں آیا۔
پھر روح نکلنے کا دوسرامرحلہ شروع ہوتا ہے۔
ملک الموت اللہ کے حکم سے روح کو جسم کے پاؤں سے کھینچنا شروع کرتے ہیں۔
آنکھوں کی چمک مدھم پڑ جاتی ہے۔
زبان خاموش ہونے لگتی ہے۔
طاقت جواب دینے لگتی ہے۔
وہ شخص جو کل تک اپنے فیصلوں پر ناز کرتا تھا، آج اپنے ہاتھ تک نہیں ہلا سکتا۔
وہ سب کو دیکھ رہا ہوتا ہے مگر آہستہ آہستہ دنیا اس کی نظروں سے دور ہوتی جا رہی ہوتی ہے۔
پھر تیسرا وہ مرحلہ آتا ہے جب روح سینے سے اوپر اٹھتے ہوئے ہنسلی کی ہڈیوں تک پہنچ جاتی ہے۔
یہ وہ لمحہ ہے جس کا نقشہ قرآن نے کھینچا ہے:
﴿كَلَّا إِذَا بَلَغَتِ التَّرَاقِي وَقِيلَ مَنْ ۜ رَاقٍ وَظَنَّ أَنَّهُ الْفِرَاقُ﴾
"ہرگز نہیں! جب جان ہنسلی کی ہڈیوں تک پہنچ جاتی ہے، اور لوگ کہتے ہیں: کون ہے جو اسے بچا لے؟(آج کوئی نہیں بچا سکتا )اور وہ خود یقین کر لیتا ہے کہ اب جدائی کا وقت آ گیا ہے۔"
اس وقت ڈاکٹر بے بس ہو جاتے ہیں۔
دوائیں بے اثر ہو جاتی ہیں۔
مال و دولت خاموش کھڑے رہتے ہیں۔
اولاد کچھ نہیں کر سکتی۔
دوست کچھ نہیں کر سکتے۔
دنیا کا ہر سہارا ٹوٹ جاتا ہے۔
پھر روح حلقوم تک پہنچ جاتی ہے۔
کمرے میں لوگ جمع ہوتے ہیں۔
کوئی روتا ہے۔
کوئی دعا کرتا ہے۔
کوئی بے بسی سے چہرہ دیکھتا رہتا ہے۔
مگر موت کا سفر کسی کے لیے نہیں رکتا۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
﴿كَلَّا إِذَا بَلَغَتِ الْحُلْقُومَ وَأَنْتُمْ حِينَئِذٍ تَنْظُرُونَ وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنكُمْ وَلَٰكِن لَّا تُبْصِرُونَ﴾
"ہرگز نہیں! جب جان حلق تک پہنچ جاتی ہے، اور تم اسے دیکھ رہے ہوتے ہو، اور ہم اس سے تمہاری نسبت زیادہ قریب ہوتے ہیں، لیکن تم دیکھ نہیں سکتے۔"
یہ چوتھا مرحلہ وہ لمحہ ہوتا ہے جب انسان کو وہ سب کچھ نظر آنا شروع ہو جاتا ہے جس پر وہ زندگی بھر ایمان لانے یا انکار کرنے کے درمیان کھڑا رہا تھا۔
پھر اچانک...
ایک سانس آتی ہے۔
اور واپس نہیں جاتی۔
آنکھیں ایک جگہ ٹھہر جاتی ہیں۔
ہونٹ خاموش ہو جاتے ہیں۔
دل دھڑکنا بند کر دیتا ہے۔
اور دنیا اعلان کر دیتی ہے:
"فلاں شخص فوت ہو گیا۔"
بس اتنی سی بات۔
جس کے لیے دنیا چھوٹی پڑتی تھی، آج وہ چند گز کفن میں لپٹا ہوا ہوتا ہے۔
جس نے محل بنائے تھے، اب قبر اس کا گھر بننے والی ہوتی ہے۔
جس نے مال جمع کیا تھا، وہ دوسروں میں تقسیم ہو رہا ہوتا ہے۔
جس نے رشتے بنائے تھے، سب قبرستان کے دروازے تک ساتھ جاتے ہیں، پھر واپس لوٹ آتے ہیں۔
اور وہ اکیلا رہ جاتا ہے۔
صرف اپنے اعمال کے ساتھ۔
صرف اپنے رب کے سامنے۔
صرف اپنے انجام کے ساتھ۔
پھر انسان کو سمجھ آتی ہے کہ اصل زندگی تو اب شروع ہوئی ہے۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
﴿كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ﴾
"ہر جان نے موت کا مزہ چکھنا ہے۔"
آج ہم دوسروں کے جنازے اٹھاتے ہیں۔
کل کوئی ہمارا جنازہ اٹھائے گا۔
آج ہم دوسروں کی قبروں پر کھڑے ہوتے ہیں۔
کل لوگ ہماری قبر پر کھڑے ہوں گے۔
آج ہم دوسروں کے لیے دعا کرتے ہیں۔
کل ہمیں دعاؤں کی ضرورت ہوگی۔
کاش انسان موت کو صرف ایک خبر نہ سمجھے بلکہ اپنی آنے والی حقیقت سمجھے۔
کاش قبر میں اترنے سے پہلے اپنے اعمال کا حساب کر لے۔
کاش آخری سانس آنے سے پہلے اپنے رب سے تعلق مضبوط کر لے۔
اے اللہ! ہمیں موت سے پہلے توبہ نصیب فرما، موت کے وقت کلمہ نصیب فرما، قبر میں راحت نصیب فرما، اور قیامت کے دن اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین۔
بقلم الشيخ سيد داود شاہ الھاشمی
Proud to be Muslim
انڈیا تپتی دوپہر میں ایک ہندو اکیلا گیہوء کے بنڈل اکٹھے کر رہا تھا، اسے یہ کام مکمل کرنے میں کئی دن لگ جاتے، وہاں سے سینکڑوں مسلمانوں کا ایک گروہ گزر رہا تھا۔ انہوں نے جب یہ دیکھا تو وہ سب کہ سب ہندو کسان کی مدد کرنے لگے اور دنوں کا کام کچھ دیر میں مکمل ہو گیا.