PTI کو اسلام آباد میں احتجاج اس لیے نہیں کرنے کی اجازت دی جاتی کیونکہ ایک دن میں دو سو ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے لیکن چار غیر ملکیوں کے آنے پر شہر کو سات دن کے لیے بند کر دیا کیا اس چودہ سو ارب کے نقصان کا ذمہ دار کون ہے ؟
🚨بریکنگ نیوز
چین کا بڑا فیصلہ اگر دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچانا ہے تو اسرائیل اور امریکہ کو جوہری ہتھیاروں سے محروم کرنا ہو گا۔
( چائنہ صدر شی جن پنگ )
”میں نے اپنی زندگی میں کبھی اپنے والد کو اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹتے نہیں دیکھا۔ وہ اپنی سیاسی پوزیشن چھوڑنے یا جلاوطنی قبول کرنے کے بجائے جیل برداشت کرنا زیادہ بہتر سمجھیں گے۔“-سلیمان خان
#FreeImranKhan
🚨 فروری میں جب عمران خان کو رات کے اندھیرے میں سرکاری ہسپتال لایا گیا تو ایک شخص نے گاڑیوں کی ویڈیو بنا لی اسے انہوں نے اٹھا لیا اور آج تک اسے نہیں چھوڑا گیا لوگوں کو پاکستان کی موجودہ رجیم کے خلاف آواز اٹھانے پر گرفتار کیا جا رہا ہے۔
قاسم خان
خان نے استعفے دینے کا حکم دیا لیکن پیغام رساں پر تحریک انصاف قیادت کو اعتماد نہیں۔۔۔۔🤣
جلسہ کینسل کرنے پر تو فوری اعتماد کرلیا تھا۔
عمران خان کی صحت، آنکھ پر پیغام پر تو فوری اعتماد کرلیا تھا۔
یہ سب اس وقت صرف عہدوں، نشستوں، سیٹوں کے چکر میں ہیں۔
موجودہ ملٹری رجیم کو اندازہ ہی نہیں کہ وہ اپنے لیے کتنا بڑا گڑھا کھود رہے ہیں۔ طاقت کے گھوڑے اور امریکہ کی گود میں سوار ظالموں کے ٹولے کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی۔
افغان حکومت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پیر کی شب دارالحکومت کابل کے ایک اسپتال پر پاکستانی فورسز کے حملے میں 400 افراد ہلاک اور 250 زخمی ہوئے، جب کہ پاکستانی فوجی ذرائع نے بتایا کہ جنگی طیاروں نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو مقامات پر فوجی مقامات، انفراسٹرکچر اور گولہ بارود کے ڈپو پر حملے کیے ہیں۔الجزیرہ
چلو مانا کہ انقلاب کے لیے سلمان اکرم راجہ صاحب کو لاکھوں لوگ چاہیں لیکن لاہور کی سڑکوں پر احتجاج کرنے یا پنجاب میں پارٹی کو متحرک کرنے کے لیے کتنے لوگ چاہیں ؟؟ 🤷🏻♂️
یہ کام تو لاکھوں لوگوں کے بغیر بھی ہو سکتا تو راجہ صاحب یہ کیوں نہیں کرتے ؟؟🤔
#فیصلے_اب_سڑکوں_پر
اسرائیل نے ایران میں سکول پر سٹرائیک کرکے 160 بچے مارے
پاکستانی فوج نے افغانستان میں ہسپتال پر سٹرائیک کرکے 400 نہتے سویلینز مارے ، خود کو امام مہدی کی فوج کہنے والی حقیقت میں دجال کی فوج ہے ۔۔۔!!!