سپہ سالار کے بارے میں مولانا صاحب کے الفاظ نے ہر پاکستانی کا دل دکھا دیا،،(مریم نواز ٹویٹ)
مریم صاحبہ : یاد کیجئیے، کل جنرل باجوہ اور جنرل فیض پر نام لے کر آپ کے پاپا نوازشریف کی تنقید سے آپ محظوظ ہوتی تھیں،بلکہ لطف اندوز ہوتی تھیں،،
آج مولانا صاحب کی تنقید پر دل دکھ رہا ہے،،
سیاست میں مداخلت کل بھی غلط تھی ، آج بھی غلط ہے،،
پھر تنقید کے پیمانے الگ الگ کیوں؟؟
#دہشتگرد_بہانہ_ذخائر_نشانہ
#نعرےنہیں_امن_دو
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#معدنیات_حساب_دو
#ایمرجنسی_یاوسائل_پرقبضہ
کیا وجہ ہے کہ مولانا فضل الرحمن، دہشتگردی کیخلاف وفاقی اقدام کو سپورٹ نہیں کر رہے؟
مولانا فضل الرحمن تو خود اپنے گھر ڈیرہ اسماعیل خان میں سو نہیں سکتے، کیونکہ وہاں دہشتگردی ہے ۔۔۔۔ پھر اس کے قلع قمع کی "سیاسی مخالفت" کیوں؟؟
کیا دہشتگردی کیخلاف لگنے والی ایمرجنسی کو غیرآئینی غیرجمہوری کہنے والی سیاسی جماعتوں کے اپنے اندر جمہوریت ہے؟؟
کیا مدارس کے نام پر نکلنے والی فنڈنگ کے وسیع ذخائر بارے سوالات کے آج تک کسی نے بھی جواب دیے۔۔۔؟
آئی ایم ایف وفد کے ایک سوال نے عمران نیازی کے پسینے چھڑا دیے، اسی لئے آنٹی اتنی حیران ہوئی
❗️آئی ایم ایف کے وفد نے سوال کیا کہ جو لوگ آن لائن میٹنگ میں ہیں اب یہ کونسے ملک میں رہائش پزیر ہیں جو میٹنگ میں شرکت نہیں کرسکتے ؟
عمران نیازی نے شاہ محمود کو دیکھا اور شاہ محمود نے نیازی کو ، وفد نے دوبارہ سوال کیا یہ لوگ کیوں نہیں آئے؟
مجبوراً عمران نیازی نے کہا یہ لوگ اس وقت اشتہاری ہیں اور پولیس کے خوف سے یہ لوگ مفرور ہیں ،
آئی ایم ایف کے خاتون نے سکرین کی طرف دیکھا تو حیران ہوئی کہ یہ وہ دھشت گرد ہیں جسکی آڈیو ز اور وڈیوز الجزیرہ سمیت تمام ٹیلی ویژن پر دکھائی گئی
جب اس کی نظر نیچھے تصویر پر پڑی تو پوچھا یہ وہی ہے جس کی ریکارڈنگ عینک پہنے شوکت ترین کے ساتھ لیک ہوئی تھی کہ ریاست کو نقصان ہے تو ہونے دو لیکن آئی ایم ایف کو خط لکھ دو کہ پاکستان کو قرضہ نہ دیں تاکہ دیوالیہ ہو جائے،
جب اس کی نظر حماد اظہر پر پڑی تو کہاں اس کی بھی ویڈیو دیکھی تھی جو ملک کو آگ لگا رہا تھا آڈیو بھی سنی ہے
جب دوسروں کو دیکھا تو وفد کی خاتون رکن حیران ہوئی کہ آج میں پہلی مرتبہ دھشت گردوں اشتہاری مجرمان اور مفروروں کے درمیان بھیٹی ہوں، آپ پر جو چارجز ہیں یہ ڈونلڈ ٹرمپ پر بھی تھے ، ہمارے ریاست نے اسکو معاف نہ کیا اور جیل میں ڈال دیا تو ہوسکتا ہے اگلے مہینے آپ سب بھی جیل میں ہونگے تو میں دستخط لینے جیل آجاو نگی
اور پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی
جعلی پارٹی، جعلی الیکشن اور جعلی ڈگریاں۔ واضح رہے کہ گلگلت بلتستان سے تعلق رکھنے والے جس صحافی شبیر میر نے پہلی مرتبہ وزیراعلیٰ کے ڈگری کی جعلی ہونے کی خبر دی تھی ، ان کے خلاف انتقامی کاروائیاں کرکے ان کا جینا حرام کردیا گیا تھا۔ وتلک الایام نداولھا بین الناس (القرآن)
پی ٹی آئی کے بد بخت یہودی ایجنٹ۔۔۔۔۔
۔۔۔۔کہہ رہے ہیں سانحہ 9 مئ سے بڑا سانحہ ہے قرآن مجید جلانا ۔ ۔ ۔
عقل کے دشمنوں جناح ہاؤس میں مسجد جلادی وہاں نجانے کتنے قرآن مجید رکھے ہوئے تھے !!!
جتنے بڑا مجرم سیوڈن کا ملعون ہے
اس سے ڈبل گنا بڑا مجرم یہودی کتا ہے😥😭
خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کے میں بہت چھوٹی عمر میں امریکا نکل گیا تھا اور کبھی ان میراثیوں، کنجروں، کنجریوں اور دہندہ کرنے والی گشتوڑوں کو ٹی وی پر نہ دیکھا نہ پذیرائی دی. ورنہ آج میں بھی بہت سوں کی طرح اپنی ناسمجھی پر ماتم کر رہا ہوتا.
عبداللہ حمید گُل نے بڑا انکشاف کردیا,عمران خان مُلک سے باہر جانا چاہتے تھے۔ انہوں نے محمد بن سلمان اور محمد بن زید کو ڈالنے کی کوشش کی، انہوں زیل گولڈ سمتھ کو ڈالنے کی کوشش کی، انہوں نے روتھ چالڈ فیملی سے کوشش کروائی۔
#سزا_ہرشرپسند_کوہوگی
CPEC سے کئی گنا بڑ گیم چینجر منصوبہ جو تاریخ رقم کرنے والا ہے، آرمی چیف کی ذاتی دلچسپی
یہ منصوبہ کیا ہے اور کیسے کتنے عرصے میں مکمل ہوگا ؟
❗️ہمارا پیارا ملک پاکستان قدرت کی ہر دولت سے مالا مال ہے پر پچھلے پچھتر سالوں سے کمزور پالیسیز اور گراس روٹ لیول تک کرپشن نے کوئی اچھا موقع آنے نہیں دیا۰ Agri اکانومی والے اس ملک نے صرف 2022 میں دس ارب ڈالر کی خوراک امپورٹ کی اور UN کے اداد و شمار کے مطابق 2025 میں خودانخواستہ ملک میں قحط سالی آنے کا اندیشہ بھی ہے۰ اسی طرح IMF کے پیچھے بھاگنے والے ہمارے ملک میں جگہ جگہ معدنیات کہ ذخائر موجود ہیں پر اکسپرٹی اور will نہ ہونے کہ برابر، IT سیکٹر میں بے تحاشہ ورک فورس پر عمل زیرو کیونکہ انڈسٹری فارن انویسٹمنٹ سے آتی ہے اور ماشاللہ ہمارے ملک میں FDI (فارن ڈائریکٹ انوسٹمنٹ) لینے کے لیے فقط 90 محکموں کی NOC اور 18 مہینے درکار ہوتے ہیں، مطلب جو باہر سے بھولا بھٹکا آ بھی جائے تو بھگتا ہی ہے اس کے برعکس دوسرے ممالک میں یہ عمل صرف دو سے تین ہفتوں کا ہے۰
❗️ملک کو درپیش ان معاشی مسائل کو حل کرنے کے لیے ریاست پاکستان نے اقتصادی بحالی کے منصوبہ کا اعلان کیا ہے جس کا نام Special Investment facilitation Council (SIFC) رکھا گیا ہے۰ جس کی چند جملہ خصوصیات مندرجہ ذیل
1۔ اس منصوبے میں دفاعی پیداوار ، زرعی / لائیوسٹاک، معدنیات/کان کنی، آئی ٹی اور توانائی کے کلیدی شعبوں میں مقامی سطح کے ساتھ ساتھ دوست ممالک کی سرمایہ کاری پر زوردیا جائے گا
2۔ ایس ایف آئی سی
کا کام ان منصوبوں کو
تیزی سے آگے بڑھانا ہو گا۰
3۔ سرمایہ کاروں کو One window interface دیا جائے گا تاکہ وہ NOC اور لیگل عمل جلد سی جلد کر سکیں اور سرمایا داروں کا اعتماد بحال ہو سکے
4۔ ان منصوبوں کے انتظامی امور اور ہم آہنگی میں پاک فوج کا کلیدی کردار ہو گا
5۔ اس کی تمام کمائی FCF مطلب سرکار کے خزانے میں جمع ہو گی
6۔ منصوبے کے تحت چار سے پانچ سالوں میں 15- 20 لاکھ لوگوں کو ڈائرکٹ جاب اور ۷۵ لاکھ سے ایک کروڑ کو Indirect job کے مواقع فراہم ہونگے
7۔ اس کے ساتھ ساتھ اگلے چار سے پانچ سالوں میں اس منصوبے سے 70 بلین ڈالر کی برآمدات70 بلین ڈالر کی Import Substitution ہوگی
8۔ منصوبہ سے پاکستان کی فارن ڈائریکٹ انوسٹمنٹ میں 100بلین ڈالر کا بھی اضافہ ہو گا
9۔ اس منصوبے کے تحت اگلے 4سے5سالوں میں زرِمبادلہ کے ذخائر بھی دریافت ہو جائینگے جو درپیش معاشی مشکلات میں کمی کا باعث بنیں گے۰ ان سیکٹرز میں جب تک Facilitation نہیں ہو گی انوسٹمنٹ نہیں آئیگی
10۔ اگر یہ پروجیکٹ پایہ تکمیل تک پہنچ جاتا ہے تو 2035 تک ایک تخمیہ کے مطابق پاکستان ایک ٹریلین ڈالر کی معیشت بن سکتا ہے
11۔ آرمی چیف سید حافظ عاصم منیر کہ وژن کے مطابق ملک کی دفاعی خودمختاری اقتصادی و معاشی خودمختاری سے مشروط ہوتی ہے۰ اسلیے SIFC کو ایک قومی فریضہ کہ طور پر سمجھا جائے گا۰ COAS نے اس کے لیے فوج اور اس کی مدد کو بلا مشروط رکھتے ہوئے عزم کیا کہ پاک فوج اس منصوبے کو ہر صورت کامیاب بنائے گی اور اس کو ریاست کے لیے CPEC سے بھی بڑا گیم چیجر ثابت کرے گی۰
پاک فوج اس پروجیکٹ کی کامیابی کیلئے مینجمنٹ، کورڈینیشن اور اپنی تمام تر توانائی صرف کریگی اور جیسے جیسے یہ پروجیکٹ مضبوط اور مستحکم ہوتا چلا جائیگا آرمی کا رول بتدریج کم ہوتا جائیگاُ۰
اللہ اس نظام کو پایہ تکمیل تک پہنچائے اور حاسدوں اور شرپسندوں کی بری غلیظ نظروں سے بھی دور رکھے۰ آمین🇵🇰
لازمی ری ٹویٹ کریں ✅