🚨نادیہ خٹک بچپن سے ہی عمران خ��ن کے ساتھ ہے ، آج سپریم کورٹ پریس کانفرنس کے دوران جب سلمان صفدر عمران خان کی صحت کے حوالے آگاہ کر رہے تھے ، نادیہ خٹک مسلسل رو رہی تھی ۔
🚨 نادیہ خٹک کے ساتھ دوران پریس کانفرنس ایسا کیا ہوا، نادیہ خٹک رو پڑیں
جب کوئی نہیں آتا میں آتی ہوں، جب یہ سب آتے ہیں خاتون کو پیچھے چھڑکتے ہیں، میں عمران خان کے لیے آئی تھی مجھے دھکے دے کہ پیچھے کیا گیا، مردوں کو بھی سب خواتین کی عزت کرنی چاہیے، نادیہ خٹک
افواج پاکستان نے گشتیوں کو حکمران بنا دیا ھے، اور اب وہی کوٹھے کی طوائفیں چن چن کر ایک ایک پاکستانی سے اپنی محرومیوں کا بدلہ لے رہی ہیں
یہ راوی لاہور ھے اور سیدہ حمیرا شاہ بطور اسسٹنٹ کمشنر اپنی درندگی کا مظاہرہ کر رہی ھے
#یہ_افواج_پاکستان_کا_ویثن_ھے
@ajmaljami With due respect, sharing hints instead of confirmed news creates confusion. If information isn’t verified, itz better to clarify that rather than post vague updates. Journalism should inform clearly, not leave people guessing. You seem experienced,pl maintain that standard.
#BushraImranKhan
کل سے امی بار بار مجھے کہہ رہی تھیں ، بہن کا پتہ کرو، میرا دل گھبرا رہا ہے بہت آج اس کے لیے. مجھے پتہ تو لگ گیا تھا کہ ڈاکٹر کو بلایا ہے کل یسپتال لیکن میں نے امی کو نہیں بتایا. آج خبر مل رہی ہے کہ بشریٰ عمران کی طبیعت ذیادہ خراب ہو گئ ہے. جس طرح کے حالات میں انہیں رکھا یوا ہے ، صحت کیسے ٹھیک رہے. یہ لوگ اسی طرح بی بی اور خان کو مارنا چاہتے ہیں.
کیسے لوگوں سے اللہ نے پالا ڈال دیا. کسی چیز کا لحاظ نہیں. ٹھیک ہے کہ آج ہمارے یاتھ میں کچھ نہیں لیکن وقت بدلتے پتہ نہیں لگتا. اور جو سلوک کچھ لوگوں نے میری معصوم بہن کے ساتھ کیا، میں کبھی نہی بھولوں گی.
اور وہ لوگ جو ان کے خلاف باتیں پھیلاتے ہیں، جھوٹی، ان کے گلے میں ان کے جھوٹ کے طوق ہوں گے قیامت کے دن.آمین
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے!
@AyeshaT82378023@muqadasawann Pakistan never wanted to let these dialogue be successful. Otherwise they hadn't gotten this 5bn$ bailout from KSA and Qatar what they got this morning.