پاکستان میں ہونے والی مظالم،انسانی حقوق کی پالمالیوں اور عمران خان کی غیرقانونی قید کے خلاف لندن میں 3 اگست کو ہونے والے احتجاجی مظاہرے کو کامیاب بنانے سے متعلق پی ٹی آئی نارتھ ویسٹ یو کے کے عہدیداروں کا اجلاس منعقد ہوا جس میں احتجاج کامیاب بنانے کیلۓ مختلف تجاویز پیش کی گئی اور سب نے اپنے خیالات کا اظہار کیا
@balochi5252@AsifButtPTI
🚨 NEW: Andy Burnham has apologised for Labour’s response to the conflict in Gaza
“My party didn’t get it right… I am sorry. We need to do better. We’ve got to do more to put pressure on the Israeli Government. The UK was too slow to call for a ceasefire”
دشمنوں کو بلوچستان کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
یہ ہے وہ ترقی جو ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور جرنیلوں نے بلوچستان کو 78 برسوں میں دی ہے، 18 گھنٹوں تک سینکڑوں دھشتگردوں سے پرانی بندوقوں کے ساتھ لڑنے والے بلوچستان پولیس کے بہادر جوانوں کی میتوں کے لیے بلوچستان حکومت اور پولیس ڈیپارٹمنٹ کے پاس ایمبولینس تک نہیں ہیں۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
میڈم تھیف منسٹر اور اسے لانے والوں نے ہر محکمے کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔ صرف چار سال قبل عمران خان کے دورِ حکومت میں ہر شہری کی جیب میں دس لاکھ روپے کا صحت تحفظ موجود تھا۔ آج غریب مریضوں کو ہسپتال پہنچانے کے لیے ریسکیو ایمبولینس تک نہیں ملتی۔ ملتان میں ایک شخص کو دل کا دورہ پڑنے پر بائیک ریڑھی پر ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
خیبرپختونخوا کا شکوہ درست ہے کہ انکے اچھے کاموں کی تشہیر نہیں ہوتی ۔۔ پنجاب میں ایک کنال کے پارک کا افتتاح ہوجایے تو 10 گھنٹے ہیڈلائنز چلتی ہیں پشاور میں 105 کنال کا شاندار پارک کا افتتاح ہوا کہیں پانچ منٹ بھی خبر نہیں چلائی گئی ۔۔۔
پشاور کے ایک اسسٹنٹ کمشنر کے سکیورٹی گارڈ بغیر خاتون پولیس اہلکار کے ایک گھر میں داخل ہوئے
گھر کے سربراہ کو گالیاں دیتے ہوئے باہر نکالا اور گاڑی میں ڈالنے کی ویڈیو آپ کے سامنے ہے
چیف جسٹسز یحییٰ آفریدی اور سرفراز ڈوگر صاحب ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر اڈیالہ جیل ہے آئیے یہاں پہنچئے اور دیکھیں آپ کے احکامات کی حیثیت کیا رہ گئی ہے
@sh_basra#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
پنجاب کے حالات ⛔
دارالامان میں میرےساتھ جنسی زیادتی کی گئی خاتون کا الزام۔
دنیا کے ستائے لوگوں کو پناہ دینےوالا دارالامان بھی متاثرہ خاتون کی عزت سے کھیلنے لگا..اس کی مکمل انکوائری کی جائے
🚨 WATCH: Keir Starmer says Nigel Farage calling a by-election is a "desperate stunt" to avoid scrutiny
"It's obvious why he's doing it - he is up to his neck in sleaze. I think the public will see this for exactly what it is"
مریم صفدر کو کریڈٹ دینے کے چکر میں لاہور پولیس نے خود کو تنازعے میں پھنسا لیا 2 جولائی کو پولیس نے پریس ریلیز جاری کی کہ مریم صفدر کی ہدایت پر دو گھنٹے میں غیر ملکی خواتین بازیاب کر لی گئیں جبکہ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے فیصل کامران نے کہا تھا کہ خواتین کو ڈیفنس سے بازیاب کیا گیا جبکہ دونوں خواتین ایئرپورٹ جاتے ہوئے خود پولیس تک پہنچی تھیں ! شاہزیب خانزادہ
اگر اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک ایڈیشنل جج جسٹس محمد آصف کا بیٹا اسلام آباد کی اہم شاہراہ پر دو معصوم بچیوں کو کچلنے کے تین دن بعد کیس سے فارغ ہو کر گھر پہنچ جاتا ہے تو ایسے نظام میں رضا ڈار کو کیسے سزا ہو سکتی ہے ؟زورین نظامانی کا سوال
یہ رانامسجد بنوی میں ہوئے واقعے پر جس کا عمران خان سے دور دور تک تعلق واسطہ نہیں تھا عمران خان کو گرفتار کرنے کی دھمکیاں دیتا تھا اور آج کہہ رہا ہے کہ اسحاق ڈار کےسگے نواسے کی بھتہ خوری اغواکاری اور زیادتی کیس سے ڈار کا کوئی تعلق نہیں وہ اپنےفعل کا خود ذمہ دار ہے۔واہ منافقو واہ
یہ بات واضح ہے کہ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی پریس کانفرنس حکومت کو بچانے کے لیے تھی ،
مجھے بالکل حیرت نہیں ہوگی اگر رضا ڈار باعزت بری ہو گئے ، زورین نظامانی
باہر سے ون فائیو پہ کون کال کرتا ہے ؟ اور کیا باہر سے ون فائیو پہ کال ہو سکتی ہے ؟ کارلوس ون فائیو کی بجائے کیا اپنی ایمبیسی کو رجوع نہیں کرے گا کہ میری بیٹی اغواء ہو گئی ہے اس کی ریکوری میں مدد کریں بعد میں ہوا ایسے ہی لیکن ڈی آئی جی صاحب کچھ اور ہی نقشہ کھینچ رہے ہیں ! علینہ شگری
رضا ڈار نے آدھے گھنٹے کے لیے اپنے ہاتھ باندھ کر لڑکیوں کے سامنے ڈرامہ کیا کہ میں بھی اغواء ہو گیا ہوں جب لڑکیوں نے ڈرامہ بھانپ لیا تو رضا ڈار جنسی زیادتیاں، جنسی تشدد سمت تاوان کا کھیل شروع کر دیا
عمران ریاض خان
جب PTI workers کے گھر پولیس داخل ہوتی رہی!
تو سارے ججز خاموش تماشائی بنی رہی, اب پنجاب پولیس ایک حاضر سروس مجسٹریٹ کے گھر رات کو داخل ہوکر کہہ رہا ہے, DIG سے بات کرو,
یاسر شامی نے PTI پر ظلم کو مثال بنا کر نظام کو ناکام ثابت کردیا!!
باری باری سب کی باری!!
پنجاب کا یورپ؟
لاہور میں سانحے کے بعد مریم نواز والدین کے پاس گئیں تو انہوں نے بتایا کہ جب بچوں کو سول ہسپتال لایا گیا تب ان کی سانسیں چل رہی تھیں لیکن ہسپتال میں سہولیات موجود نہیں تھی، سعید چوہدری اور عمران شفقت کا انکشاف