استغفراللّه۔ حکومت کی لوٹ مار کا اندازہ کیجئے۔
جو 25 ہزار روپے کی الیکٹرک سکوٹی ہے، اس پر پونے دو لاکھ روپے ٹیکس لگا کر عوام کو لوٹا جا رہا ہے۔
ایسے بےحس، ظالم حکمرانوں سے اللّه ہماری جان چھڑوا دے۔ آمین۔ 🙏
دل کا معاملہ ہے، غفلت مت کریں❤️ ہارٹ اٹیک سے بچاؤ کا آسان حل۔
روزانہ صرف 15 منٹ کی یہ ورزش آپ کے دل کو صحت مند اور شریانوں کو صاف رکھ سکتی ہے۔ اپنے لیے اور اپنے پیاروں کے لیے روزانہ وقت نکالیں اور صحت مند زندگی کی طرف قدم بڑھائیں۔ 🏃♂️✨
آئیں آپ بھی ایٹمی بم کا دیدار کرلیں
ایک غیر معمولی کشیدگی میں، روس یورپ کو خبردار کر رہا ہے اور نیٹو سے مطالبہ کر رہا ہے کہ وہ یوکرین میں جنگ سے دور رہے۔
یہاں روس ایٹمی یونٹوں میں سے ایک حکمت عملی سے پردہ ہٹا رہا ہے۔
روزانہ 100 ٹن سونے اور تانبےکا پیسہ کہاں جا رہاھے
ابھی بھی پاکستان مقروض کیوں ہے؟
سیندک بلوچستان سونا اگلتی کان کےاندرونی مناظر
ہر دن لگ بھگ 100 ٹن مائننگ ہوتی ہے جس میں خالص سونے اور تانبے کی بہت بڑی مقدار نکلتی ہے
یہ دنیا کی تیسری بڑی کان سمجھیں جاتی ہے
جو ریکوڈک کے علاؤہ ہے
کیا آپ جانتے ہیں کہ صرف 2 منٹ میں آپ اپنے دل کی صحت کے بارے میں بہت کچھ جان سکتے ہیں؟
آج ہی یہ 3 نمبرز چیک کریں:
✅ Resting Heart Rate
✅ Blood Pressure
✅ Waist-to-Hip Ratio
اگر ان میں سے کوئی بھی نارمل رینج سے باہر ہے تو یہ آپ کے لیے ایک وارننگ سائن ہو سکتا ہے۔
ڈاکٹر سلمان عارف
شوگر کے مریضوں کے لیے 5 بہترین قدرتی غذائیں! 🥦🍓
اگر آپ نیچرل طریقے سے اپنا بلڈ شوگر لیول برقرار رکھنا چاہتے ہیں، تو آج ہی سے اپنی ڈائٹ میں فائبر، ہیلدی فیٹس اور ہری سبزیوں کا استعمال بڑھا دیں۔ ویڈیو دیکھیں اور جانیں کہ کون سی چیزیں شوگر اسپائکس کو روکتی ہیں⚡
کیا آپ اپنے جسم کو اندر سے بالکل صاف اور بیماریوں سے پاک کرنا چاہتے ہیں؟ 🌿
پیش ہے دنیا کا سب سے طاقتور اور صحت ہیلتھ ڈرنک، جو آپ کے جگر، معدے اور دل کو نئی زندگی دے گا۔ روزانہ صرف ایک گلاس اور آپ کی صحت میں آئے گی جادوئی تبدیلی🍵
میری گزارش ہے سب ماں باپ سے اور میرے دوستوں سے کہ اپنے بچوں کو یہ ویڈیو ضرور دکھائیں اگر کوئی بھی بچہ موبائل دیکھنا چھوڑ گیا تو ہمارے لیے یہ ویڈیو صدقہ جاریہ ہوگا۔
اللہ ہمارے سب کے بچوں کو حفظ و ایمان میں رکھے۔ امین
بھارت کی ریاست گجرات میں ایک نئے 18 فٹ گہرے کنویں میں پانی مسلسل لہروں کی صورت میں ہل رہا ہے، جبکہ آس پاس کے تمام کنوؤں کا پانی بالکل ساکن ہے۔ اس پراسرار واقعے نے مقامی لوگوں کو حیران کر دیا ہے، جس پر ضلعی کلکٹر نے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ آخر اس غیر معمولی پانی کی حرکت کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟
اپنے جسم کو اندر سے ڈیٹاکس (Detox) کریں! 🔥💪مہنگی دوائیوں اور مصنوعی سپلیمنٹس کو کہیں بائے بائے! یہ گھریلو نیچرل سپر فوڈ ڈدنک آپ کے جگر اور معدے کو ہر طرح کی گندگی سے صاف کر کے ان کی کارکردگی کو دگنا کر دیتا ہے۔ صحت مند زندگی کی طرف ایک آسان اور سستا قدم۔ 👇