یہ سپریم کورٹ کا حکم ہے کہ ہسپتال کے باہر کسی قسم کا اجتماع نہیں کرنا اس کے باوجود عوام کس طرح امڈ آئی ہے یہ آپ خود دیکھ سکتے ہیں
یاد ہے آپ کو خواجہ آصف کے وہ الفاظ کہ نواز شریف کتنے دن ہسپتال میں رہے مگر باہر سو بندہ بھی اکٹھا نہیں ہوا اور آج عمران خان کی صرف آمد پر ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں
عمران خان کو دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا اس دوران کیا میڈیکل بورڈ نے چیک اپ کر لیا ؟ ٹیسٹ ہو گئے یا نہیں ؟؟ اس حوالے سے رپورٹس سپریم کورٹ کے سامنے آئے گئیں تو ہی پتہ چلے گا
جاوید ہاشمی !
"یقین سے کہتا ہوں کہ اگر عمران خان کو پتا چل گیا کہ اسے ان شرائط پر ہسپتال بھیجا جا رہا ہے، تو وہ خود اٹھ کر واپس جیل چلا جائے گا۔"
عمران خان نے میرا یقین نہیں توڑا۔ عوام اپنے ساتھ دیکھ کر مزید پُر عزم ہوگیا ہے۔
عمران خان صاحب کے ہسپتال منتقلی کے دوران عوامی ردِعمل نے حکومت کو حواس باختہ کر دیا ہے۔ عمران خان نے ثابت کیا ہے کہ وہ مردِ جری ہے۔ حکومت کے پیر پٹے گئے ہیں۔
حکومت گرانے کے لیے تحریک عدم اعتماد حکومت نے آدھی رات تک لٹکایا
عمران خان کی منتقلی حکومت نے آدھی رات سے آگے تک لٹکایا
دونوں بار لوگ عمران خان کے لیے نکلے
عمران خان حکومت سے بھاری ہے
کیا وہ حکومت اور ان کے ہینڈلرز جو کل تک ریویو دائر کررہے تھے کہ سپریم کورٹ کا حکم غلط ہے اور ہم نے عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل نہیں کرنا
کیا وہ اب ہمت کریں گے کہ وہ خود عدالت میں بتائیں کہ پچھلے 48 گھنٹوں میں عمران احمد خان نیازی نے کیسے ان کو الٹا لٹکایا ہے 😂
جب حکومت نے عدالتی آرڈر کی دھجیاں اڑا دی ہیں تو عمران خان کی بہنوں علیمہ خان خصوصا ڈاکٹر عظمی خان صاحبہ اور ڈاکٹر فیصل سلطان کو بھی آج ہنگامی پریس کانفرنس کر کے عوام کے سامنے حقائق رکھنے چاہئیں۔ عمران خان کی صحت خرابی کی ڈاکٹروں نے تصدیق کی اسی بنا پر سپریم کورٹ نے اسپتال منتقلی کا حکم دیا تو گزشتہ رات کھلواڑ کیوں کیا گیا؟
@Aleema_KhanPK@DrUzma_KhanPK@fslsltn
انیق ناجی, چیخ چیخ ہلکان ہورہا ہے,
نون لیگی صحافی نے, نون لیگ کو بھیانک مستقبل بتادیا!💥
عمران خان کے سامنے تم لوگ بونے ہو, عمران خان کے سامنے تم لوگو کی حثیت کچھ نہیں, وہ اتنا قد آور لیڈر ہے, کہ ایک ہسپتال منتقلی کی خبر پوری دنیا میں آگ طرح پھیل گئی ہے, وہ اگر باہر جلسہ کرنے آگیا تو کیا مناظر ہونگے, الیکشن تو عمران خان کے سامنے لڑنا ہی نہیں چاہیے, وہ سب کو پچھاڑ دےگا!
کل جب ہمیں پل پر کھڑا ہونے دیا نعرے لگانے دیے تو مجھے شک ہورہا تھا کے کہیں کچھ غلط ہورہا ھے کیونکہ تین سال سے ہم یہ فسطائیت برداشت کررہے ھے تحریک انصاف والوں کی اتنی اوقات کہاں کے وہ ازادی سے کھڑے ہوکر نعرہ بازی کرسکے اور میری چھٹی حس صحیح کہ رہی تھی کے یہ سب ڈرامے وہ ہمارے ساتھ کررہے تھے اب عوام دیکھ لے اپنی اوقات کے ان کے نزدیک اس عوام کی کیا اوقات ھے
صحافی غلط رپورٹ کر رہے ہیں حکومت نے کوئ چال نہیں چلی عمران خان نے انکار کیا ہے۔یہ نظام تو تیار تھا عمران خان کو بنی گالا شفٹ کرنے پر لیکن عمران خان صاحب کا کہنا ہے پہلے سارے سیاسی قیدیوں کی رہائ پھر میرا علاج اور رہائ
خان نے ایک بار پھر اپنی جان پر کھیل کر جرنیلوں کا سارا کھیلُ بگاڑ دیا ہے۔ اب عاصم منیر کے آگے پھر وہی کنواں ہے اور پیچھے کھائی ہے جس سے وہ نکلنے کی کوشش کر رہا تھا۔
⚠️مجھے عالی جا نے رات ڈھائی تین بجے یہ خبر دی کہ
خان صاحب بہت ذیادہ غصے میں تھے میں آگے الفاط نہیں بتاؤں گا۔
عمران خان نے غصے سے کہا اگر کسی نے میں behalf پر کوئی کمٹمنٹنس دی ہیں تو میں اسکو نہیں چھوڑوں گا۔ میں کوئی ڈیل نہیں کروں گا۔ میں لفظ NRO اپنے نام کے ساتھ کسی صورت نہیں جڑنے دوں گا۔ عمران خان ہسپتال آنے کے لیے نہیں مان رہے تھے۔
🚨🚨 بریکینگ نیوز : ڈاکٹر شہباز گل کا انکشاف, دل خون کے آنسو رو رہا ہے ۔!!!!💔💔💔
جب خان صاحب سے کہا گیا کہ آپ کو اسپتال منتقل کرنا ہے, تو عمران خان نے جواب دیا : "پہلے میرے غریب قیدیوں کو رہا کرو, پھر مجھے اسپتال منتقل کرنا۔"
خان صاحب نے اپنی ذات سے پہلے اپنے ساتھی قیدیوں کی فکر کی, ایسے ہی نہیں لوگ کہتے کہ یہ لیڈر اپنے لیے نہیں, قوم کے لیے کھڑا ہے ۔🔥🔥🚨
جہاں تک میں نے عمران خان کو سمجھا ہے وہ سسٹم سے لڑائ چاہتا ہے معافیا کو گھٹنوں پر لاناچاہتا ہے ، یا تو سسٹم توڑنا چاہتا ہے یا پھر ٹیپو سلطان کی طرح اپنا اختتام چاہتا ہے ۔۔
جبکہ دوسری طرف قیادت اس کے برعکس مفاہمت چاہتی ہے ، سسٹم سے بات چیت کر کے بس کسی طرح حکومت میں آنا چاہتی ہے ،
کئی بار جرنیلوں کے کہنے پر سوشل میڈیا کو بھی خاموش رہنے کا کہا گیا ، کہا گیا کہ سوشل میڈیا ہی اصل فساد ہے ، سوشل میڈیا کے بولنے سے کام خراب ہوتا ہے ، ان کا بس نہیں چلتا ورنہ کہہ دیں کہ عمران خان کے بولنے سے کام خراب ہوتا ہے اسے چپ رہنا چاہیے ۔۔
قیادت کو عمران خان کے نظریے کا بوجھ اٹھانا پڑے گا اور سڑکوں پر آنا پڑے گا مزاحمت کرنی پڑے گی یہی واحد حل ہے ۔۔
بات چیت یا ڈیل سے خان کبھی نہیں ماننے والا حضور ۔۔
رہی بات جرنیل کی تو اس بھروسہ کبھی نہیں کیا جا سکتا ۔۔۔