#Secrets_Of_ShiriShivJi
عام جیوَ سے لیکر برہما جی، وشنُو جی اور شِوَ جی تک بھی سُکھی نہیں ہیں۔ کیونکہ ان کی بھی مرتیُو ہوتی ہے۔ (شریمد دیوَی بھاگوت پیج 123) اور جب تک جنم مرن ہے تب تک سُکھ نہیں ہو سکتا
#Secrets_Of_ShiriShivJi
مایا کالی ناگنی، اپنے جائے کھات۔
کُنڈلی میں چھوڑے نہیں، سو باتوں کی بات۔
خود برہما، وشنُو اور مہیش وغيره مایا شیراں والی بھی نرنجن کی کُنڈلی میں ہے۔ یے اوَتار دھر کر آتے ہیں اور جنم مرن کے چکر کاٹتے رہتے ہیں۔
اوم نمہ شِوائے و مھامِرتیُونجئہ منتر کے جاپ سے مُکتی ممکن نہیں۔
گیتا ادھیائے 17 شلوک 23 میں کہا ہے کہ پُورن پرماتما و موکش کی حاصلات کا صرف تین منتر اوم (ॐ) تت ست کے جاپ کی ہی ہدایت ہے۔ (جو کہ اشارے ہیں) جسے تتوَدرشی سنت ہی بتا سکتے ہیں۔ وہ تتوَدرشی سنت
#Secrets_Of_ShiriShivJi
تین دیو کی جو کرتے بھگتی-
اُن کی کبہ��و نا ہووَے مُکتی-
پرمیشور کبیر جی نے کہا ہے کہ جو سادھک بُھول وش تینوں دیوتاؤں رجگُن برہما، ستگُن وشنُو، تمگُن شوَ کی بھگتی کرتے ہیں، اُن کی کبھی بھی مُکتی نہیں ہو سکتی۔
#Secrets_Of_ShiriShivJi
[: ڀگتي نه ڪرڻ وارن يا شاسترن جي خلاف ڀگتي ڪرڻ وارن کي يم جا دوت هٿ مان پڪڙي وٺي ويندا۔ چاهي ڪو به ڪيترو وڏو آفيسر يا راجا به ڇو نه هجي ان کي به مارڪٽ ڪئي ويندي۔ ست ڀگتي ۽ شاسترن مطابق ست ساڌنا ڪهڙي آھي اهو گيان تتودرشي سنت ئي ٻڌائيندا آھن: #Benefits_Of_Satsang
#Benefits_Of_Satsang
جب تک سچے ست گُر�� کے خیالات سُننے کو نہیں ملتے تو بھُول وش انسان اہنکار(انا) میں جیتا ہے. سچے ستگُرو کے ستسنگ سے پتہ چلتا ہے کہ پرماتما اہنکار سے کوسوں دُور ہے. اور اس انسانی جسم کا صحیح استعمال کیسے کرنا چاہیے یہ بھی ستسنگ میں ہی پتہ چلتا ہے...
#Benefits_Of_Satsang
بھگتی نہ کرنے والے یا شاستروں کے خلاف بھگتی کرنے والے کو یم کے دُوت ہاتھ پکڑ کر لے جائیں گے. چاہے کوئی کتنا ہی بڑا افسر یا راجا بھی کیوں نہ ہو اُس کی بھی پٹائی کی جائے گی. ست بھگتی اور شاستروں کے مطابق ست سادھنا کیا ہے یہ گیان تتوَدرشی سنت ہی بتاتے ہیں.