هُوَ الحَبِيبُ الَّذِي تُرجىٰ شَفَاعَتُه لِكُلّ هَولِ مِّنَ الأ��وَالِ مُقتَحِمٖ
وہی (حضرت محمد ﷺ) اللہ کے ایسے حبیب ہیں جن کی شفاعت کی امید ہر اس مصیبت اور خوف کے وقت رکھی جاتی ہے جو اچانک یا زبردستی آ پڑے
#خاتم_الرسلﷺ
ظالم اس عدالت سے تو استثنیٰ لے لیا، لیکن اللہ کی عدالت سے کیسے استثنیٰ لو گے؟
اللہ کی شان دیکھو استثنیٰ لیا بھی تو کس بات پر،
چوری کریں، ڈاکا ماریں، قتل کریں مجھے کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا، یہ استثنیٰ لے لیا، عادل خان بازئی
میاں صاحب کو چار آپشن دیے گئے
کہا گیا فلائٹ تیار ہے آپ ٹکٹ لیکر باہر جائے
میاں صاحب کا جواب !!
بس بس اور آپشن بتانے کی ضرورت نہیں مجھے یہ والا قبول ہے 😂
انڈیا نے ٹنڈولکر کو کرکٹ کا بھگوان بنایا ہوا ہے جبکہ اعداد و شمار کے مطابق یونس خان اگر اس سے بہتر نہیں تو
اس سے کم بھی نہیں تھا لیکن پاکستان کے سابقہ اور موجودہ کھلاڑیوں نے کبھی کھل کر اس کی تعریف نہیں کی🤔
ڈاکٹر دانش نے حق ادا کردیا 🔥🔥
عمران خان کے دور میں مشرف سے لیکر اب شہبازشریف فارم 47 والے تک کی حکومت میں سب سے زیادہ خزانے مںں پیسہ موجود تھا 27 ارب ڈال�� کے ذخائر تھے ۔ کسی کی ماں کی جرات یے تو چیلنج کرسکے۔ اس حکومت کا وزیرداخلہ کہتا یے کہ ملک سے 100 ارب ڈالر جب سے یہ حکومت آئی یے باہر چلا گیا یے آخر یہ کیسے چلا گیا کون کون ملوث یے؟؟ میں عمران خان کا نمائندہ نہیں ہوں لیکن جو سچ اور حق یے وہ بولا جائے گا ۔ سب جھوٹ بولا گیا کہ خان کی حکومت میں ملک ڈیفالٹ کر رہا تھا۔جو یہ کہتا ہے وہ بکواس کرتا ہے۔
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
میں عمران خان کا نمائندہ نہیں لیکن جو سچ ہی وہ حق ہے،
عمران خان کے دور میں پاکستان کے ڈالر ذخائر سب سے زیادہ تھے!
ڈاکٹر دانش کی عمران خان سے متعلق اہم گفتگو
@drdanish5
تو میرا حوصلہ تو دیکھ .. داد تو دے کہ اب مجھے ..
شوق کمال بھی نہیں .. خوف زوال بھی نہیں ..
میں بھی بہت عجیب ہوں .. اتنا عجیب ہوں کہ بس ..
خود کو تباہ کر لیا ..اور ملال بھی نہیں !!
ایک وفادار بہن کا اپنے بہادر بھائی کو خراج تحسین۔
ترجمہ:
تم سفارتی مصروفیات کی چمکتی روشنیوں میں نظر نہ بھی آؤ،
وہ لوگ بھی تمہیں بھول جائیں جنہیں تم اقتدار میں لائے،
تم چاہے وہ سب حاصل نہ کر سکے جس کی تمہیں خواہش تھی، اس لیے تکلیف میں بھی ہو سکتے ہو،
لیکن یاد رکھو:
تم ہمارے دلوں میں بستے ہو، ہماری دعاؤں میں ہو، اور ہماری چھوٹی سی جدوجہد کا حصہ ہو۔
ہم تمہارے لیے بولیں گے، تمہارے لیے دعا کریں گے، اور جو کچھ بھی ہم سے بن پڑے گا کریں گے،
کیونکہ تم نے اپنی پوری زندگی بھر جو کچھ بھی کر سکتے تھے، وہ کیا!
🚨⚡️ Pakistani Defense Minister:
"Israel is evil and a curse on humanity. While peace talks are underway in Islamabad, a genocide is being committed in Lebanon. Innocent citizens are being killed by Israel—first in Gaza, then in Iran, and now in Lebanon—the shedding of blood continues relentlessly.
I hope and pray that the European Jews who created this cancerous state on Palestinian land will be gotten rid of and go to hell."