@OryaMaqboolJan سر اگر آپ کے بارے میں اچھا گمان رکھیں تو یہی سوچ سکتے ہیں کہ آپ کا ٹویٹر اکاؤنٹ آپ کی بجائے کوئی جاہل انسان آپریٹ کر رہا ہے وگرنہ تو ایسا محسوس ہوتا ہے اس عمر میں آپ بھی بہت سے دوسروں کی طرح نشے میں دھت ہو کے اول فول رپورٹ جاری کر دیتے ہیں۔