"احسن اقبال نے یہ کہہ دیا کہ جو شخص 8,401 روپے کماتا ہے وہ غریب نہیں ہے، جبکہ صرف وہ شخص غریب ہے جو 8,400 روپے ماہانہ کماتا ہے"۔ تیمور سلیم جھگڑا۔۔ "پہلے تو مجھے لگا کہ شاید یہ کوئی مذاق ہے یا فیک نیوز ہے۔ لیکن پھر میں نے خود جا کر چیک کیا کہ واقعی انہوں نے ایسا بیان دیا ہے؟ یہ پروفیسری احسن اقبال صاحب ہی کر سکتے ہیں۔" عامر متین
@AmirMateen2@Jhagra
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
شہباز شریف نے 2021 میں 1 روپے 71 پیسے پیٹرول مہنگا ہونے پر ٹویٹ کی بیروزگاری اور ناانصافی کا سونامی آئے گا، آج ایک لیٹر پر 117 روپے لیوی ہے، تب ٹویٹ کی تھی اب کتابیں لکھنی چاہئیں تھی، اب تو 20 ریکٹر اسکیل کا زلزلہ آ جانا چاہیے تھا۔ MNA رانا عاطف
حکومت کے عوام دوست بجٹ کی جھلکیاں
* بیرون ملک سفر کے لیئے بزنس کلاس کے استعمال پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کی تجویز
* غیر ملکی اثاثوں پر کیپیٹل ویلیو ٹیکس کا خاتمہ
* بیرون ملک ڈیبیٹ یا کریڈٹ کارڈ کے استعمال پر پانچ فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کی تجویز
مگر ناشکری عوام خوش نہیں ہوگی،حاسدین کہیں گے اشرافیہ کو ریلیف دیا جارہا ہے
جب کسی جہاز کا انجن خراب ہو جائے اور وہ ڈوب رہا ہو تو کپتان مصنوعی مسکراہٹ کے ذریعے اپنا خوف چھپانے کی کوشش کرتا ہے،
جولائی کے مہینے میں میرے شیر کا اقتدار جا رہا ہے؟
یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے عمران خان کی حکومت مہنگائی کی بنیاد پر ہٹائی تھی،
مگر خود مہنگائی کنٹرول نا کر پائے، منصور علی خان
شہباز شریف نے دل پر جتنے پتھر رکھے ہیں شاید ہی کسی وزیراعظم نے رکھے ہوں، کل جب 250 ارب کے ٹیکس لگائیں تب بھی دل پر پتھر رکھیں گے، شہباز شریف کو غریبوں کا احساس ہے، بس ہمیں نظر نہیں آتا۔ مفتاح اسماعیل
پاکستان کے ڈی ایم جی افسران اور پولیس سروس افسران کینڈا، امریکہ، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور برطانیہ کی شہریتں لینے میں ایک دفعہ پھر بازی لے گئے۔سب کے نام سامنے آگئے۔
کسی افسر نے صومالیہ یا نائجریا کے شہریت اپلائی نہیں کی۔ سب نے ترقی یافتہ ملکوں کا رخ کیا۔
سوال یہ ہے ان افسران کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آیا اور شہریت کی سخت شرائط کیسے پوری کیں؟
پوری کہانی دستاویزات سمیت سامنے آگئی۔
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/xPUQwKcOle via @YouTube@NeoNewsUR@fawadnb@NasrullahMalik1@CMShehbaz@MIshaqDar50
بھارت آخری مرتبہ آئی ایم ایف کے پاس 1991 میں گیا تھا پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جو ہر سال آئی ایم ایف کے پاس جاتا ہے اور آئی ایم ایف کے ساتھ چل رہا ہے ، یہ آئی ایم ایف سے نکلنا ہی نہیں چاہتا، معروف اکانومسٹ ڈاکٹر قیصر بنگالی
ابھی کچھ میڈیا ہاوسز کہتے ہیں وہ کنگال ہورہے ہیں اور ان کے پاس تنخواہوں کے پیسے نہیں اور ورکرز کو نوکریوں سے نکالا جارہا ہے۔
وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ صاحب نے آج قومی اسمبلی میں تحریری طور پر انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی اخبارات، ٹی وی چینلز اور ڈیجیٹل میڈیا کو صرف تین سالوں میں تقریبا 15 ارب روپے اشتہارات کی شکل میں دیے گئے ہیں۔
یہ پندرہ ارب صرف شہباز شریف صاحب کی وفاقی حکومت نے دیے ہیں۔ چاروں صوبائی حکومتوں نے الگ اربوں روپے دیے ہیں جن کا ڈیٹا میسر نہیں ہے۔
اکثر میڈیا ہاوسز کے تینوں پرنٹ، ٹی وی چینلز اور ڈیجیٹل فورم ہیں۔۔ یوں ایک ایک میڈیا ہاوس کو تینوں فورمز پر اشتہارات مل رہے ہیں۔
ہر سال پانچ ارب روپیہ دیا جارہا ہے۔
@TararAttaullah@CMShehbaz
زبردست تجویز!
وزیر تعلیم صاحب نے فرمایا:
"15 ہزار والا استاد اچھا کر رہا ہے!"
تو پھر یہ تجربہ سب پر آزمایا جائے!
👨⚖️جج:15 ہزار میں
🏛️ وزیر:15 ہزار میں
🎩 مشیر:15 ہزار میں
👔 بیوروکریٹ:15 ہزار میں
🪖 سیکرٹری:15 ہزار میں
اگر 15 ہزار میں استاد اچھا کر سکتا ہے
تو باقی سب کیوں نہیں؟ 😅
🚨 The kind of agreements the Sharif family made regarding electricity & gas, they could not have done greater injustice to this nation.
Three power plants are idle, we do not need them, but 🇵🇰 Pakistani nation is paying for their fuel and oil in dollars.
- Raid Klasra.
🚨 In this disastrous budget, there is no tax on the land of big landlords, but those who earn fifty thousand rupees a month are having to pay tax.
Even those who buy hundred rupees of petrol for their motorbikes are paying more tax than these landlords.
- 🇵🇰 Miftah Ismail.